Skip navigation
اڈیالہ کے باہر کیا ہوا
0:00 / 1:50

اڈیالہ کے باہر کیا ہوا

Shahid Khattak

@ShahidkhattakSk152K followers

Visit on X
1,781 likesDownloadOriginal post

10,753 views

اڈیالہ کے باہر کیا ہوا

16 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Haider Ali's profile picture

    @Haider4PTI

    شاہد بھائی، ہمیں اب ایسی اسٹریٹجک حکمتِ عملی اختیار کرنا ہوگی جو اس ناجائز فارم 47 حکومت کے لیے بالکل بھی پریڈکٹیبل نہ ہو۔ ہم کوئی ایسا غیر روایتی، جمہوری اور ایسا قدم اٹھائیں جس سے یہ حکومت دفاعی پوزیشن میں چلی جائے اور انہیں مجبوراً عمران خان صاحب سے ملاقات کروانی پڑے۔

    4 likes

  • Rehman Khattak's profile picture

    @5f7048d9107745e

    ذرا یہ بھی عوام کو بتاؤ کہ کرک میں کتنی کرپشن ہورہی ہے اور اپکے رشتدار کس طرح حصہ وصول کر رہے ہیں

    1 like

  • Sheikh Sami's profile picture

    @gotosami

    تو تم آمب چوڀنے نا آیا کرو۔

    1 like

  • Rehman Khattak's profile picture

    @5f7048d9107745e

    ذرا یہ بھی عوام کو سناو کہ کرک میں کتنی کرپشن ہورہی ہے اور اس میں اپ کہاں تک ملوث ہیں

    1 like

  • 𝓘𝓱𝓼𝓾𝓷 ~🇵🇰🇺🇸's profile picture

    @sky_blue444

    راستہ نکالے تاکہ صبح 8 بجے جیل۔کا دروازہ کھولا جائے بھائی لیکن گوھر اور اعظم سواتی نا جائے کوئی ایسا بندہ جو سچ باتیں کھے کہ عمران خان نے کیا کھا اور آگے کیا کرنا ھے

    1 like

  • یوتھیوں سے شدید نفرت ہے's profile picture

    @MondaVela

    دونوں ہاتھوں سے اڈیالہ کے SHO کو سلام

    1 like

  • Danish's profile picture

    @DanishJaffri10

    Syasi actor bss bharky. Yeh khush ha k khan andar hi rahy jail me

  • Rabi Ullah's profile picture

    @UllahRabi20225

    Good

  • faheem's profile picture

    @faheemch81

    این اے 18 ہری پور سول و عسکری فوجیں 23 نومبر کو پہلے سے بنے بنائے فام 45 تقسیم کرنے کی کوشش کرینگی 🤣🤣

  • Syeda Naqvi 🇵🇰's profile picture

    @rubab_narjis

    سہیل آفریدی کو اب عمران خان کی بہنوں سے ملنے جانا چاہیے ضرور۔۔ وہاں جا کر بتائیں کہ عمران خان کی بہنیں کوئی لا وارث نہیں ہیں پوری پی ٹی آئی ، خیبرپختونخوا حکومت اور عوام ان کے ساتھ کھڑی ہے

  • Rida Ehsan's profile picture

    @RidaEhsan2

    Shahid Khattak🇵🇰✌️

  • Imran Khan's profile picture

    @mel__shah

    👏🏻👏🏻شاباش!! اسی طرح ان ٹاؤٹس کو ایکسپوز کرتے رہیں!

  • Malik's profile picture

    @m61812460

    عاسم سور مافیافوج

  • Muhammad Nasir PTi's profile picture

    @Muhamma41833911

    Free Imran khan .

  • Asim Siddiqui's profile picture

    @Asimtv9

    lol 😂

  • Asfandyar Durrani PTI's profile picture

    @P11125Pti

    پاکستانی عوام صرف تماشہ دیکھ رہی ہے لیکن باہر نہیں نکل رہی۔پوری زندگی پاکستان کی خدمت کرنے والے عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کیا کچھ نہیں ہوا۔عوام کو خود نکلنا ہوگا عمران خان کبھی بھی اپنی رہائی کے لئے نکلنے کا نہیں کہیں گے۔عوام کو اڈیالہ کی طرف مارچ کے لئے تیار کرنا چاہئے۔