Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اہم ترین 🚨 کوہاٹ یونیورسٹی سے گرفتار ISF کا نوجوان پشتو میں کہہ رہا ہے، ہم یونیورسٹی میں افطاری کروانے اور عمران خان کی رہائی کے لیے سورہ یاسین کا ختم کر رہے تھے جو MPA داؤد آفریدی نہیں چاہتا تھا۔ میری گرفتار کے پیچھے داؤد آفریدی کا ہاتھ...

188,328 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

Parvaiz Afridi's profile picture
Parvaiz Afridi1 year ago

بالکل پورے صوبے میں یہی صورت حال ہے پشاور میں ISF نے ایک احتجاجی کیمپ لگایا تھا جس کو گنڈاپور گروپ اور باقی منسٹر روزانہ دھمکاتے ڈراتے تھے اور احتجاج ختم کرنے کا کہہ رہے تھے سب کمپرومائز اور مائس خان فرمولے پر کار فرما ہے😢😢

Malarkey Roofing Products's profile picture
Malarkey Roofing Products2 years ago

🌲 There's More Than One Way to Plant a Tree 🌳 Malarkey shingles with 3M™ Smog-Reducing Granules help reduce air pollution by trapping harmful gases like NOx, similar to planting ~2 trees per roof.* 🏡 Nature’s air filters at work! #CleanAirMatters #AsphaltShingles @Holcim

HADI KHAN 🇺🇸's profile picture
HADI KHAN 🇺🇸1 year ago

اچھا یہ بندہ ہے سچ پوچھیں تو میں تو اس کو جانتا بھی نہیں تھا ابھی گوگل پہ چیک کیا ہے مطلب کہ یہ فوج کے اشاروں پہ چلتا ہے سب مل کے اواز اٹھائیں ہمارے سوشل میڈیا کے ایکٹیوسٹ جتنی بھی پکڑے جاتے ہیں ہماری اپنی لیڈرشپ کی وجہ سے🖐🏽@PTIofficial @Amir_Chamkani @AliAminKhanPTI @SupariKhan

𝓡𝓲𝓭𝓪's profile picture
𝓡𝓲𝓭𝓪1 year ago

گنڈاپور اور پورے پارٹی رہنما عمران خان اور کارکنوں کے خلاف کھڑی ہے اب تو مان جاہیں آپ بھی

B@@zⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
B@@zⁱᴾⁱᵃⁿ1 year ago

جب تحریکِ انصاف آفیشل ٹیم کے لوگوں کا اغوا شروع ہوا تھا تو وہ بھی اپنے لیگ شامل تھے۔ یہاں بھی یہی ہو رہا۔ مسئلہ ہماری پارٹی میں یہ ہے کہ احتساب کا کوئی نظام کبھی تھا ہی نہیں پارٹی میں۔ جب احتساب نہیں ہوگا تو داؤد آفریدی جیسے کردار ہی پارٹی میں mpa ہونگے۔

Murshad Ka Sipahi's profile picture
Murshad Ka Sipahi1 year ago

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اپنے بندوں کو اٹھوانے میں پچھلے ڈیڑھ سال سے لگی آپ کو آج سمجھ ا رہی

UZMA AWANⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
UZMA AWANⁱᴾⁱᵃⁿ1 year ago

اصل مسئلہ ہی یہ آستین کے سانپ ہیں کبھی سوشل میڈیا سے مسئلہ کبھی تحریکی نوجوانوں سے مسئلہ بشری صاحبہ سے مسئلہ جو خان کی رہائی کے لیے مخلص ہے ان کو اس سے مسئلہ ہے فوج یا ن لیگ کی کیا جرات تھی جو خان کو قید رکھ لیتے عوام قیامت ڈھا دیتی مگر اصل مسئلہ ہے :"غداری:"

Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ1 year ago

جب اپنے سامنے کھڑے ہو کر وار کریں گے تو دشمنوں سے کیا امید رکھیں گے

Waseem Hussain's profile picture
Waseem Hussain1 year ago

میں خود کوہاٹ سے ہوں۔۔۔ہمارے MPAs انتہائی غلط لوگ ہے ۔۔سب کے سب نکمے ہے داؤد آفریدی سے لیکر شفیع جان تک

𝑀𝒶𝓏𝓁𝑜𝑜𝓂's profile picture
𝑀𝒶𝓏𝓁𝑜𝑜𝓂1 year ago

@AftabAlamPTI @ShafiJanPTI ye kohat main bhi griftari ho rai tu dur futte moun

Arman Ali's profile picture
Arman Ali1 year ago

80 % mna mpa khud pti ke workers ki dabane me lage huwe he na khud koi ehtijaj karta he na reaily nikalte he balke workers ko bhi khan ki rihai kaileye awaz uthane se rokhte he

Related Videos

27 ستمبر جلسے کا عنوان ہے "ریلیز عمران خان"، اس جلسے کا مقصد خیبر پختونخوا میں آپریشن کو بند کرانا ہے۔عمران خان چاہیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں، عمران خان دو تین چیزیں مان لیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں۔عمران خان آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔عمران خان صوبوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔عمران خان کہتے ہیں کہ جس صوبے یا علاقے میں قدرتی وسائل ہوں، سب سے پہلا حق اس پر اسی علاقے کا ہے۔ہمارا جلسہ حقوق کے لیے ہے، جو ہر پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق کی حفاظت کے لیے ہے۔عمران خان کی رہائی کا مقصد ملک میں رائج ہائبرڈ نظام سے بغاوت ہے۔ہم سب نکلیں گے اور کہیں گے کہ ہمیں اس ملک میں ہائبرڈ نظام قبول نہیں، اس ملک میں جو ناجائز آپریشن ہو رہے ہیں ہمیں منظور نہیں۔خاص طور پر تیراہ کاجو واقعہ ہوا ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہم اپنے خیبر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور جلسے میں بھی اس کا اظہارِ یکجہتی کریں گے۔27 ستمبر کو پشاور میں جو جلسہ ہو رہا ہے یہ آپ سب عوام کا جلسہ ہے۔تمام پاکستانیوں بالخصوص خیبر پختونخوا کے عوام سے کہتا ہوں کہ اپنے حقوق کے لیے نکلیں۔

Asad Qaiser

21,229 views • 11 months ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا، قیوم آباد کورنگی میں کارکنان سے خطاب! ہر مقام پر پرتپاک استقبال کرنے پر کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں, لوگ کہتے تھے کہ عمران خان ختم ہو چکے ہیں یہ گلیاں اور بازار گواہی دے رہے ہیں کہ عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے. اتوار کے روز جناح گراؤنڈ میں عظیم الشان جلسہ منعقد کرنے جا رہے ہیں، کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے ، ناحق قیدی نمبر 804 جیل سے چٹکی بجائے گا اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے. عمران خان نے جیل سے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کرنے کا پیغام دیا ہے، کارکنان کے جنون سے لگتا ہے کہ کراچی پہلے سے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار ہے، کراچی عمران خان کا تھا عمران خان کا ہے اور عمران خان کا ہی رہے گا, ہمارے حالات بدلنے کے لیے محمد بن قاسم اور طارق بن زیاد نے نہیں آنا ہمیں خود اپنا کردار ادا کرنا ہے، ہمیں خود میں طارق بن زیاد جیسا جذبہ پیدا کرنا ہے اور کشتیوں کو جلانے کا حوصلہ دکھانا ہے، اسٹریٹ موومنٹ کا مطلب ہے کہ پورے پاکستان میں عوام کو نکلنا ہوگا. پورے پاکستان کو ڈی چوک بنائیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

Shafi Jan

11,520 views • 7 months ago