Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ مسلمانو اب بچارا یہ بچ جائے گا یا وڑ جائے گا؟

163,525 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Creed Technologies
Creed Technologies2 лет назад

جو بھی اس کی ساتھ ہو اس نے دیکھے کتنی بہادری کا کام کیا ہے نتائج کی پرواہ کیے بغیر اس نے پیغام جاری کیا ہے اللہ اس کی حفاظت فرمائے

Фото профиля Creed Technologies
Creed Technologies2 лет назад

ہمیں ایسے لوگوں کو ایسے بہادروں کو ایپریشیٹ کرنا چاہیے

Фото профиля Imran Baloch
Imran Baloch2 лет назад

@Engr_ShafiqPTI یہ دھاندلی کی واردات ہے اپنے ہی کیمپ سے پرچھی بنوانا۔ مخالف کیمپ پر رش ہوگا تو وہ وڈیو تصاویر بنائیں گے اور بولیں گے ہمارے بندے زیادہ تھے PTI کے تو بندے ہی نہیں آئے ووٹ دینے۔

Фото профиля فیضان رضا سید 🇵🇰
فیضان رضا سید 🇵🇰2 лет назад

خبردار ⚠️ جب آپ پولنگ اسٹیشن پینچ جائیں گے پھر کوئی خطرہ نہیں ہے۔۔ پرچی ہرگز دوسرے کیمپ سے نہ بنوائیں۔۔ دوسرے کیمپ پر رش ہوگا اور یہ ہی تصویریں وہ چاہتے ہیں کیونکہ اندر ووٹ بدلنے کا جواز مل جائے گا۔۔۔ اپنے کیمپ پر رش لگائیں وہیں سے پرچی بنوائیں۔

Фото профиля Mubashar Ijaz Awan
Mubashar Ijaz Awan2 лет назад

ایسا کچھ نہیں کرنا اس سے وہ ویڈیو بنا کر بعد میں ثبوت کے طور پر پیش کریں گے آپ نے pti والا خیمہ بھرنا ہے تاکہ وہ دھاندلی بھی کریں تو ہم ویڈیو دھکا سکیں ثبوت کے طور پر

Фото профиля Farah Gondal
Farah Gondal2 лет назад

ثاقب رضا مصطفائی صاحب کا ایک ایک لفظ اس مردہ اور شعور سے عاری ہجوم کے منہ پہ تھپڑ بن کے لگ رہا۔ تمام پاکستانی اس کلپ کو ضرور سنیں اور پھر سوچیں کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔

Фото профиля Raja Muhammad Shahzad Safdar
Raja Muhammad Shahzad Safdar2 лет назад

ایاک نعبد و ایاک نستعین

Фото профиля Asim Chaudhery
Asim Chaudhery2 лет назад

یہ بچے نہ بچے نورا نہیں اب بچتا

Фото профиля ٹرمپوو
ٹرمپوو2 лет назад

جیسے ہی خان کال دیتا ہے باہر نکلو پنجاب پولیس سب سے پہلے باہر نکل آتی ہے شکریہ پنجاب پولیس 😂

Похожие видео