Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایسا بھی ہوتا ہے 😂
128,978 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اس میں مذاق اپنی جگہ لیکن یہ ایک حقیقت ہے ہمارے معاشرے میں اس طرح کے کردار پائے جاتے ہیں ۔جنہوں نے داڑھی رکھ کر بھی ہر وہ کام کرتے ہیں جو منع ہے حرام ہے ۔

یقیناً یوتھیا خاندان ہوگا

@rabnawazbhatt11 ھمارے علاقہ کے بڑے سرگرم ختم نبوت کے اعلی عہدیدار ہیں

اس مہنگائی نے سفید پوش لوگوں اور داڑھی والوں سے ایمان بھی چھین لیا ہے ۔

اس کے بعد خاجی صاحب عمرے پر چلے جائیں گے

مرد نے ہر برے کام عورت کے کہنے پر ہی کیے ہیں

Haji sab ramazan se pehly eid ki shoping krte hue😜

We as a people make a quick judgement without thinking of the perspective of the person doing this. They seems to be a respectable family and we don't know how hard times they are facing. Please pray for everyone and btw this video is over a year old.

بھوک ، تہذیب کے آداب بھُلا دیتی ہے!!

Astaghfirullah Allah maaf kry
Похожие видео
Sensitive content
دیکھیں یہ کیسی نسل آ رہی ہے اب ہمیں تو یہ بھی پتہ نہیں تھا ایسا بھی کوئی نشہ ہوتا ہے جو یہ بچا کر رہا ہے ماں باپ کو بچوں پر نظر رکھنی چاہئے
سردار شفیق خان
107,015 просмотров • 1 месяц назад
