Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ایسی بے شمار کہانیاں اور بھی ہیں۔

164,078 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Haider Ali
Haider Ali1 год назад

اُن والدین کے آنسوو کا حساب کون دیگا جن کے معصوم بچوں کو اس یزیدی ریاست اور اسرائیل کی پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے 9 مئی کو بےدردی سے قتل کردیا۔ نہتے اور پرامن نوجوانوں کو سیدھی گولیاں مار کے قتل کرنا، یہ تو اسرائیل کرتا ہے فلسطینیوں کے ساتھ۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Фото профиля HUDI
HUDI1 год назад

Datamask 💎 is coming ⏳ HUDI AI is coming 🐸

Фото профиля VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦1 год назад

ہادی کی نہایت ہی دردناک کہانی نے ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑ ڈالا ، ایک شریف بچّہ ناکردہ گناہوں کے زد میں ہے۔ اسی طرح کے اور بھی بے شمار نوجوان بغیر کسی جُرم کے پابند سلاسل ہیں ، ہم وہ غیبی طاقت کہاں سے لائیں جو ان بے گناہوں کو آزادی کا سانس لینے کی طاقت عطا کریں ۔ پیغام سُن کر دل بہت غمگین ہوگیا آنکھیں اشکبار ہوگئیں ——- 💔😢😭

Фото профиля IK4Pk
IK4Pk1 год назад

ھادی کی ماں اپنے ھادی کیلئے ضرور دعا مانگیں لیکن اس خنزیر عاصم منیر کی جلد جہنم واصلگی کی دعا بھی مانگے کیونکہ یہ خنزیر جہنم واصل ہو گا تو ھادی تو ضرور واپس آئے گا (انشاءاللہ) مگر ھادی کے ساتھ ساتھ دوسرے ماوں کے ھادی بھی پھر باہر آ جائیں گے۔

Фото профиля ❤️میری پہچان پاکستان ❤️
❤️میری پہچان پاکستان ❤️1 год назад

انشاءاللہ ایک ایک چیز کا حساب دینا ہوگا نہ اللہ غافل ہے نہ اللہ سو رہا ہے نعوذ باللہ یہ جو دنیا میں فرعون بنے بیٹھے ہیں جلد اللہ کی عدالت میں پیش ہوں گے یا اللہ ہم سب پر اپنا رحم فرما امین 🙏😭😭

Фото профиля Hanan Sajjad
Hanan Sajjad1 год назад

These cowards deserve more than this. Anti state people can not be bothered anymore. They should hang

Фото профиля A.A
A.A1 год назад

اللّٰہ پاک سب کے لئے آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین

Фото профиля #ImranKhanToHoga#
#ImranKhanToHoga#1 год назад

یہ دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ پاکستان میں بہت سے لوگوں نے کتنی آسانی سے اپنی عزتِ نفس چھوڑ دی، اور کرپشن و ظلم کو زندگی کا معمول سمجھ کر قبول کر لیا۔ پاکستانی ایک لیڈر جیسے عمران خان کے لائق نہیں لگتے۔ خدارا سڑکوں پر نکلو، عمران خان کے لیے نہیں، بلکہ اپنی آزادی کے لیے۔

Фото профиля Saghir Ahmed tlp
Saghir Ahmed tlp1 год назад

تمیں لبیک والوں پر بھی ہونے والا ظلم یاد ہو گا

Фото профиля چے منیرا
چے منیرا1 год назад

یہ ہے وہ جنگ اپنے شہریوں کے خلاف جو عاصم یزید نے لڑی اور فیلڈ مارشل کا اہدہ حاصل کیا

Похожие видео