Loading video...
Video Failed to Load
قسمت والوں کو ایسی حاضری نصیب ہوتی ہے۔۔۔🤲🏻
249,990 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

Political Citizens2 years ago
واہ کیا قسمت پائی ہے 😜

Umer_عمر2 years ago
عجیب ڈرامہ ہے۔۔غریب عوام کا خون نچوڑ کر۔۔پیارے نبی(ص) کے دین کے ساتھ ہر طرح سے غداری کر کہ یہ لوگ عمرے کر رہے ہیں۔🙂

Irfan Akbar2 years ago
آپکو کیسے پتا چلا ؟ ابلیس کی تو وہاں تک رسائی ہی نہیں ؟

Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰2 years ago
بچپن میں ایک محاروہ سنا کرتے تھے کہ سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی گئی آج نا نى کو دیکھ اسی بلی کی یاد آگئی

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 years ago
کتنی جلدی منہ کی کھانی پڑتی ہے انکو۔

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 years ago
بھولے پٹواری

Zahra2 years ago
آپ نہیں گئیں اس کا مطلب آپ بد قسمت ہے؟
