Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایک بڑا لیڈر ایک وطن سے محبت کرنے والا لیڈر کیسا ہوتا ہے ؟ مولانا صاحب کا یہ بیان سن لیں ہمیں اسٹبلشمنٹ سے گلے شکوے ہیں مگر ملکی دفاع و سلامتی پر ہم آگے کھڑے ہوں گے مولانا صاحب نے اس معاملے پر بھی شرمندہ نہی کیا
31,464 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

This is what a true patriot a leader looks like. Nation is everything for us. Everyone even brothers have issues with each other in the house but for outside they are the same and one, unite.

🛡️ Hold Fast: Our Founding Fathers fought for your liberty. Don’t take it for granted. Stay vigilant.

بڑے لیڈر کی بڑی بات

یہ جن علاقوں سے ووٹ لیتا ہے وہاں کل بھی ڈرون حملہ ھوا تھا جس میں چار مسلمان پشتون تبلیغی مرے تھے۔ کے پی کے لوگوں نے بھگایا یہ ہمارے بلوچستان آئے اور سب سے پہلے اس کی پارٹی نے مائنز اینڈ منرلز بل پاس کرایا۔ کیا یہ جہاں سے ووٹ لیتا ہے وہاں کے لوگوں کا ان پر کوئی حق نہیں ۔

نواز شریف کو بولیں کہ وہ بھی کچھ ایسا ہی بیان دے دیں انڈیا پر میزائل بن کر گرے گا

Respect

یہ ہوتا لیڈر

کاش نواز شریف کو بھی کوئی غیرت آجائے

لیکن ایسا بیان پین یک نواز شریف نہیں دے گا مر جاے گا سالا لیکن مودی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولے گا

مولانا صاحب واقعی ایک بڑے لیڈر ہیں

ایک سچا کھرا ہمدرد پاکستانی
