Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایک سوال دوحہ ایئرپورٹ سے !!!
428,335 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

If Pakistanis do hooliganism in Doha they'll immediately be arrested and fined heavily. In Pakistan,there is no rule of law.

Motorway is example of this very behaviour: motorway utarte hi koi law nahi for drivers: and on motorway everyone rides with belts on.. lane and all.

یہ مشاہدہ 43 سال میرے پہلے بیرون ملک سفر پر تھا اب تک کچھ نہیں بدلا اگر کچھ بدلا ہے تو وہ مزید تنزلی ہے۔

coz we know we can get away with it

Exactly 💯

کیونکہ انھیں معلوم ہے یہاں بدماشی دکھائی تو ریڈ لسٹ میں نام اجائے گا قانون کی خلاف ورزی کی تو بھاری جرمانہ گلے پڑ جائے گا

باہر قانون پر سختی سے عمل درآمد ہوتا ہے چاہے اسٹاف کیلئے ہو یا مسافروں کیلئے، جب کہ یہاں ویسا کوئی سین نہیں

پاکستان میں نظم و ضبط کے فُقدان کی بہت سی وجوہات ہیں۔ - جب ریاستی سطح پہ لوٹ مار اور دھونس دھاندلی کا قانون ہو تو وہ معاشرے کے ہر طبقے میں سرائیت کرتا ہے - جب جائز حق لینے کا واحد راستہ بھی صرف دھکا شاہی ہو تو پھر ہر جگہ پہ اسی طرح نظام چلتا ہے - وی آئی پی کلچر بھی بہت بڑی وجہ ہے

دوحہ ایرپورٹ تو بعد کی بات ہے ہمارا طور طریقہ GT Road پر اور ہوتا ہے اور موٹر وے پر اور ہوتا - جہاں accountability ہو گی ہم انسان بن جائیں گے اور جہاں کوئ پوچھنے والا نہیں وہاں ہم بھی بے لگام ہوتے ہیں

point or dosri bat اپنی گلی میں تو کتا بھی شیر ہوتا 🤣

