正在加载视频...

视频加载失败

بارہ کتابوں کا مصنف اور گولڈ میڈلسٹ کس کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے دیکھ کر بہت دکھ ہوا اتنا پڑھا لکھا شخص کسی ترقی یافتہ ملک میں ہوتا تو اس کو سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا۔

63,715 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)

34 条评论

Muhammad Hanif 的头像
Muhammad Hanif10 个月前

@attasial69 یہ کیس محترمہ مریم نواز صاحبہ کی نظر سے گزرنا ضروری ھے !!! امید ھے کہ ان کو ؟؟؟ ان کا مقام اور حق مل جائے !!! انشاءاللہ !!!

🤣 的头像
🤣10 个月前

ویڈیو تمیز سے بھی بنائی جا سکتی تھی کہیں بٹھا کر بات کی جا سکتی تھی ، یہ وہ شخص ہے یہ وہ شخص ہے بول بول کر تضحیک کر رہا ہے

قاضی 的头像
قاضی10 个月前

ویڈیوبنانے والا خود تعلیم کی شدید کمی کا شکار ھے ایک بزرگ جو کے تین کتابوں کے مصنف ہیں کے بارے میں انتہائی بدتہذیبی سے تعارف کروا رہا ھے

Abdullah khan 的头像
Abdullah khan10 个月前

یار اپ نے موضوعات اور کتاب کی مقبولیت کا ذکر نہیں کیا۔اس وقت انٹرنیٹ پر لاکھوں کتابیں بغیر پڑھی موجود ہیں۔ لاکھوں امریکی یورپی لوگ کتابیں لکھتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔آپ ان سے کتاب پڑھنے کو کہتے اور موضوع ہر بات کرتے تو بہت مناسب ہوتا۔

MUHAMMAD ANWARUL HAQ 的头像
MUHAMMAD ANWARUL HAQ10 个月前

بندے سے انٹرویو تو درکنار ان کا تعارف ہی نہیں کروایا

Mazhar minhas 的头像
Mazhar minhas10 个月前

عادی بھائ پلیز اس طرز فکر سے نکلیں کہ کوئ مصنف ہے تو اسکے پاس پیسہ بھی بہت ہونا چاہئیے فنکار ہے تو غریب کیوں رہ گیا بھائ یہ اسکی چوائس ہے کہ لکھاری ہے ساری دنیا میں بڑے لکھاری کہاں ملئینئئر ہوتےہئں غریب امیر کااس بات سو کوئ تعلق نہی ہونا چاہئیے

Zia Ur Rehman 的头像
Zia Ur Rehman10 个月前

منڈی بہاءالدین( ) غریب محنت کش پر انتہائی بااثر زمینداروں کا بری طرح تشدد، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بخت کا سیری امام دین جانوروں کے لیے چارہ لینے کٹھیالہ سیداں مالک کے ہمراہ گیا ہوا تھا، کٹھیالہ سیداں کے انتہائی طاقتور اور بااثر 5 زمینداروں نے اسگرفتار ہوئے ہیں۔

Saleem Nawaz 的头像
Saleem Nawaz10 个月前

کیا فائدہ ملا کتابیں اور گولڈ میڈل لیکر سی ایس ایس کرتا تو پیسہ پاور ہوتا فوج مین جاتا تو آج فیلڈ مارشل کے آس پاس ہوتا یا آخری آپشن یورپ امریکہ یا برطانیہ چلا جاتا تو شاید ایک کروڑ پتی پروفیسر ہوتا اس ذلالت سے تو اچھا تھا بیوقوف

🇵🇰❤️شاھد صدیقی 的头像
🇵🇰❤️شاھد صدیقی10 个月前

ویڈیو بنانے والا یوٹیوبر بھی کوئی آخیر جاہل قسم کا شخص ہے نہ اسے بات کرنے کی تمیز ہے اور نہ ہی اس مصنف کا تعارف کروایا ہے، مجھے تو اس ویڈیو میں چھپا ویوز کا چکر لگ رہا ہے 🙏

Muhammad Sabir 的头像
Muhammad Sabir10 个月前

لعنت بیجھنے کا پڑھے لکھوں کے اوپر ۔۔ ارض پاک سے باہر کی دنیا میں جایئں اور اپنا لوہا منوایئں ترقی کریں ۔۔ اپنے خاندان کو خوشحال کریں ۔۔ اور اسی جگہ اپنے چاہنے والوں کے لئے " جنت " بنایئں

M Ramzan 的头像
M Ramzan10 个月前

مصنف کا نام تو بتائیں مصنف کا شہر بتائیں اس طرح تو سچ جھوٹ کی کوئی تمیز نہیں ہوسکتی

AK73 的头像
AK7310 个月前

ایک کتاب ملک کے خلاف یا کسی آقا کی زندگی پر لکھ دیتا تو جاہل اسکو سر پر بیٹھا لیتے مگر افسوس اصولوں پے سودا نا کیا بندے نے اپنے ضمیر کے ساتھ سکون سے رہ رہا ہے 🧐

Raza 的头像
Raza10 个月前

@MaryamNSharif میڈم جی ان کی داد رسی ضرور کی جائے

«$4$™) 的头像
«$4$™)10 个月前

Hamari Ashrafia ke tidd bhar Jahen pehly Phir inka sochen gey

Chemist 的头像
Chemist10 个月前

This person belongs to adab(poetry books) while scientists in Pakistan are also facing this type of Problem this is life baby This happens not only in Pakistan

بنی گالا 的头像
بنی گالا10 个月前

جیسے تم بول رہے ہو کوئی تم بھی تھوڑا پڑھ لکھ لیتے لفظ کسمپرسی ہوتا ہے ۔تم کسمہ پرسی کسمہ پرسی کہ رہے ہو

INSP ZENDE 的头像
INSP ZENDE10 个月前

بے شک کتابیں لکھنے والوں کی پاکستان میں راتی برابر بھی حق نہیں دیا جاتا 😏

معصوم....... 的头像
معصوم.......10 个月前

@A_K_han ایسے ہیں ہمارے حکمران

میاں راحـــیل 🇵🇰 的头像
میاں راحـــیل 🇵🇰10 个月前

یہ مصنف غلط ملک میں پیدا ہوگیا

طُوطی کی آواز 的头像
طُوطی کی آواز10 个月前

کتاب پڑھی ہے انکی کوئی؟؟؟؟

Fun.book.offical 的头像
Fun.book.offical10 个月前

بہت عظیم انسان ہم کمیرج میں ابکے سلیبس پڑھتے تھے ہائے افسوس یہ پاکستان میں رہ کر اتنا بڑا کارنامہ انجام دیا کاش اپ یورپ میں ہوتے اور وہ اپکی عزت بھی کرتے اور اپکے منصب کے مطابق اپکو شان و شوکت رتبہ بھی ملتا

Javed Akhter 的头像
Javed Akhter10 个月前

ظالم نظام ہے بھائ

Dr. Muhammad Khilji 的头像
Dr. Muhammad Khilji10 个月前

فوج سب کچھ کھا گئی، عوام کے لیے کچھ نہیں چھوڑا۔

YAHYA AKHUND 的头像
YAHYA AKHUND10 个月前

جگہ اور کتابوں کے نام بھی بتا دیتے

rana 的头像
rana10 个月前

What is the name of writer

/\|¡ 的头像
/\|¡10 个月前

مصنف ہی تو ہے کوئی ٹک ٹوکری یا فیملی ولاگر اس حال میں ہو توبندہ افسوس بھی کرے

Asad Ali 的头像
Asad Ali10 个月前

@grok keya ye such hy?

Ammar Yasir Bajwa 的头像
Ammar Yasir Bajwa10 个月前

From Okara rural area

S D 的头像
S D10 个月前

Illiterate qoum.

silent 的头像
silent10 个月前

Contact no send this man

True Believer of Democracy 的头像
True Believer of Democracy10 个月前

Don't seems be realistic.

Sirf Pk 的头像
Sirf Pk10 个月前

منحوس آدمی اس شخص کا ام۔بھی بتا دیتا ؟

sibghatullah 的头像
sibghatullah10 个月前

اس وقت اقتدار میں سب کے سب سوائے ایک آدھ کے منصب کے ناہل براجمان ہیں

Mazhar minhas 的头像
Mazhar minhas10 个月前

کتاب لکھنا اسکا پیشہ نہی تھا

相关视频