Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
باؤلرز پورے ٹیسٹ میچ میں ایک آدھ نوبال کرتے ہیں اور یہ ہمارا کھوتا باؤلر ہر اوور میں ایک دو نوبال کرواتا ہے۔ اگر یہاں نوبال نہ ہوتی اور 35 رن پہ انگلینڈ کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوجاتے تو انگلینڈ پریشر میں آجاتا کیونکہ یہ بیٹر جو روٹ تھا... show more
Комментарии: 9

آج سے FIA کو عام مسافروں اور سٹوڈنٹس کے ساتھ قومی کرکٹ ٹیم کو بھی offload کرنے کا نوٹفیکشن جاری کر دیا ہے : محسن نقوی

یہ رن اپ کا مسلہ ہوتا ہے یہ قدرتی فالٹ ہوتا ہے باولر میں ایک پاکستانی باولر تھا عامر نذیر جس نے ویسٹ انڈیز ٹور پر اچھا پرفارم کیا مگر اسی مسلے کی وجہ سے زیادہ کھیل نا سکا

He has still not sorted out his run up…for his pace which is just the fast medium at his best….he needs to reduce his run up…right now his run up is too long…

نصیر بھائی، دل جلانے کا فائدہ نہیں۔ پلمبر سے ڈاکٹر، کھیلوں سے سرکاری اداروں، انصاف سے روزگار اور سول سنس سے اخلاقیات تک,ہم ہر شعبے میں پیچھے جا رہے ہیں۔ سب کچھ آپس میں جڑا ہے؛ یہ حادثہ نہیں، ہمارے اپنے اجتماعی کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔

17 No balls

کرکٹ بائی چانس سنا ہوگا پاکستانی کرکٹرز ، کھیلتے بائی چانس ہیں

یے سالے نیٹ پرکٹس کیا کرتیں ہے اس کھوتے نے سیریس میں 17 نو بال کی ہے۔

ہمارا کھوتا وزیراعظم ھو کرکٹر ھو - وزیرخزانہ ھو - وزیرتعلیم ھو وزیر پٹرولیم ھو بھلے ہمارا کھوتا وزیربجلی ھو 😉😉 بس یہ ہمیشہ کھوتے ہی رہینگے

یہ بھی تو ہو سکتا تھا کہ اگر نو بال ہوتی تو روٹ کی شاٹ بجائے وکٹ میں لگنے کے چار رن کے لئیے بونڈری سے باہر ہوتی تو پھر آپ اس کھوٹے بالر کو کیا کہتے؟ 😅😅
