Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بریکنگ نیوز ‼️ سڈنی حملہ آور کا تعلق کس ملک سے تھا، انڈیا سے یا پاکستان سے سٹوڈنٹ ویزے پر آیا؟ آسٹریلوی وزیراعظم نے چند لمحے پہلے پریس کانفرنس میں پوچھے گئے سوال کا جواب دے دیا 👇🏼

72,315 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

ارشاد بھٹی نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا بھرہور جواب دے دیا ۔۔ ارشاد بھٹی نے اپنے پوڈ کاسٹ میرا سے کچھ زاتی قسم کے سوال پوچھے جس پر پورے پاکستان سے ارشاد بھٹی پر شدید تنقید ہو رہی ہے ۔۔ جسکا تفصیلی جواب ارشاد بھٹی نے سخت غصے میں دیا ہے ۔۔ ویسے حیرانگی مجھے بھی ہوی ارشاد بھٹی نے کونسا انوکھا سوال پوچھا ۔۔ ہے جس پر چوبیس کڑوڑ پاکستانیو کی غیرت جاگ گی ۔۔ کیاوہ سوال میراسے جڑے نہی تھے ۔ کیا ارشاد بھٹی نے بہتان لگایا ہے ۔ اک فنکار ای بیٹھی تھی اس کے حوالے سے جو سوال بنتے ہیں وہ پوچھے میراکے پاس موقع تھا بتانے کا۔۔ تب کہا تھے یہ موم بتی معافیہ جب اک گھریلو خاتون سابق وزیراعظم کی اہلیہ کے حیض پہلے عدالتوں میں ڈسکس ہوتے تھے پھر پرائم ٹائم میں بریکنگ نیوز چلتی تھی اورپھر اس پر تجزیے ہوتے تھے ۔۔ اج اس قوم کو غیرت کا بخار چڑھ گیا کہ میرا جی کی شان میں گستاخی ہو گی ۔۔ ان سے زاتی سوال پوچھ لیے ۔ وہ سوال تھے کوی بہتان نہی تھا ۔

Saleem Speaks

10,590 görüntüleme • 5 ay önce