بس یہی فرق ہے - - - - -
@moona_sikander53K followers
51,145 views #موناسکندر
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@officialsaqib7e
اصل میں ہم لوگ بچوں کو فضولیات سکھاتے ہیں اور زیادہ نمبرز لانے کے لئے رٹے پر لگاتے ہیں اور دنیا بچوں کو پریکٹیکل ہنر سکھاتی ہے ۔
4 likes

@moona_sikander
@SAQI7E جی بالکل درست ایسا ہی ہے
4 likes

@hayyat89
بس اتنا سا ۔۔۔۔
3 likes

@moona_sikander
جی بالکل بس اتنا سا
2 likes

@SumeraNadeem12
میں تمکو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے شمشیر سناء اول طاوس رباب آخر
2 likes

@moona_sikander
بے شک

@mirzasunny518
پاکستان میں لبرل سیکولرملحد سوشلسٹ انقلابی موم بتی آنٹیاں میراجسم میریمرضی والیاں لڑکیوں کوعزت کے نام پر اسی چیز پرلا رہی ہیں اور بدقسمتی کالجزز یونیورسٹیوں میں کلچر پروان چڑ چکا ہے کہ اور اب یہ کلچرچھوٹی بچیوں سے شروع ہے تاکہ ان کا کام آسان ہو۔ اور یہ حکومتوں کےساتھ اٹیچ ہوتا ہے
2 likes

@Waasi8
ہمارے ہاں بس یہی سکھایا جا رہا ہے۔ والدین کو 99 فیصد نمبر چاہیے بچوں کے بچوں کے پلے چاہے کچھ بھی نا ہو۔ سکولوں والے بھی سیانے ہیں۔
2 likes

@moona_sikander
جو بات ہے

@NasirMehmoodKS
جی
2 likes
