Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بڑے Trained #نامعلوم_خواجہ_سرا ہیں جو چادر میں چھپ کر وار کر کے کمال بےشرمی سے فرار ہو گئے۔ ظالم یہاں سے جتنا مرضی فرار ہو جاۓ، اللّه کی عدالت اس کی منتظر ہے۔ وہاں نہ کوئی سفارش چلے گی نہ چالاکی۔

217,148 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von FANCO
FANCOvor 2 Jahren

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Profilbild von Zubaida
Zubaidavor 2 Jahren

الماس بوبی کا رؤف حسن حملہ سے اعلان لا تعلقی! کھسرے ہیں کوئی بے غیرت نہیں !😂

Profilbild von Hasan.
Hasan.vor 2 Jahren

سفید شلوار قمیض اور ٹوپی میں ملبوس شخص ویڈیو بناتے ہوئے بہت پرسکون انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، جیسے ہی وہ کلپ میں آتا ہے، کلپ کٹ جاتا ہے اور ویڈیو کا اگلا حصہ اسی شخص کی طرف سے ہے جس نے فرش سے کچھ اٹھایا بھی ہے۔

Profilbild von Abdul Rehman
Abdul Rehmanvor 2 Jahren

راؤف حسن کی تازہ ویڈیو

Profilbild von Mehboob Elahi
Mehboob Elahivor 2 Jahren

خواجہ سراؤں کے اصل گرو

Profilbild von Zara Gill
Zara Gillvor 2 Jahren

@DGISPR__ آم حریم سے خواجہ سراؤں تک کاُسفر

Profilbild von مسٹرعبدالقدیر
مسٹرعبدالقدیرvor 2 Jahren

#کھسرابلیڈ خواجہ سراؤں کی یہ جرات آپ کی اور میری وجہ سے ہوئی ہے جب خواجہ سراؤں نے پولیس کے تھانے پر چڑھائی کی تو ہم سب خواجہ سراؤں کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے تھے بلکہ اُنکو آئندہ بھی ایسا کرنے کے مشورے دے رہے تھے، جبکہ ہم سب جانتے تھے کہ خواجہ سراؤں نے قانون ہاتھ میں لیا ہے اور غیر قانونی کام کیا ہے میں آپ لوگوں کو ایک مثال دے کر سمجھاتا ہوں کہ ترقی یافتہ اور اصولوں پر چلنے والے معاشروں میں کیا ہوتا ہے ملائیشیا میں ایک بار مقامی طالب علموں نے احتجاج کیا تھا اور اُنکے احتجاج کو سیکیورٹی دینے کیلئے آنے والی پولیس پر کچھ طالب علموں نے دھاوا بول دیا تھا، حکومت نے طالب علموں کے مطالبات تو تسلیم کرلئے مگر پولیس پر دھاوا بولنے والے طالب علموں کو بعد میں سخت سزائیں سنائی گئیں اور باقاعدہ اُنکے داخلے و ڈگریاں کینسل کی گئیں لاقانونیت کو لاقانونیت سے شکست نہیں دی جاسکتی، ہم لوگ خواجہ سراؤں کے پولیس پر حملے کو انجواۓ کر رہے تھے، میمز بنا رہے تھے، جگتیں کس رہے تھے تو اب رؤف حسن پر خواجہ سراؤں کے حملے کے بعد ہمارے مخالفین بھی یہی کریں گے جو ہم نے پولیس والوں پر حملے کے بعد کیا تھا، جبکہ دونوں واقعات غیر قانونی ہیں اور دونوں کی مذمت ہونی چاہئے ویسے رؤف حسن والا وقوعہ بلکل پلانٹڈ ہے، کیونکہ حملہ کرنے والوں نے بلیڈ سے حملہ کیا ہے اور رؤف حسن کو چہرے پر کافی گہرا زخم لگا ہے یہ پلانٹڈ واقعہ کروانے والے نے شاید یہ سوچا ہوگا کہ پہلے پولیس والوں پر خواجہ سراؤں کے حملے کی کسی نے مذمت نہیں کی تو اب بھی نہیں کریں گے یہ میرا ذاتی پوائنٹ آف ویو ہے، آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

Ähnliche Videos