Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تم ہمارے قائد پر خوامخواہ ٹھٹھے لگا کر چلے جاو اور جواب نہ ملے اب ایسا نہیں چلے گا بلاول کے نانا کی سیاست کو فاشزم سمجھتا ہوں اس پر میں نے کبھی خاموشی اختیار نہیں کی بھٹو مرحوم نے ملک میں پہلی بار عوامی مینڈیٹ کی نفی کی...

19,003 views • 28 days ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

نوے کی دہائی میں سیاسی جماعتوں کے شدید اختلافات رہے، الزامات لگائے جاتے، جواب دیا جاتا مگر رواداری اور پارلیمان کے اندر میل میلاپ نہیں رکا۔۔ بے نظیر بھٹو ہوں یا نواز شریف،، شدید مخالفت کے باوجود 2006 میں دونوں راہنماوں نے غلطیوں سے سیکھا اور میثاق جمہوریت پر دستخط کیے، فیصلہ کیا کہ اب ایک دوسرے کی ٹانگیں نہیں کھینچیں گے۔۔ اس دوران تیسری قوت پاکستان تحریک انصاف کے نام سے سامنے آئی جو مڈل کلاس کی جماعت تھی اور ملک میں نظام کی بہتری کے لیے تبدیلی کا نعرہ لگا،، عوام نے امیدیں وابسطہ کیں،،، مگر سیاست اور سیاسی کلچر کو بدل دیا گیا، سیاستدانوں کی رواداری کو دشمنی میں بدل دیا گیا،، میاں نواز شریف نے 2014 میں پارلیمان میں دعوت دی کہ سیاسی کلچر کو بہتر کرنے کے لیے اختلافات سائیڈ پر رکھ کر جمہوریت کے لیے مل بیٹھنا ہو گا۔۔ مگر سیاسی انتقام کی سیاست نا رکنی تھی نا رکی۔۔اور پھر اس میں سوشل میڈیا کی نفرت کا عنصر شامل ہو گیا ہے جس نے سیاسی جماعتوں کے کلپچر کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان کے سیاستدان کب سیکھیں گے۔۔۔ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

150,541 views • 10 months ago

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری، پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر 2007 کے گمنام 20 شہداء کی قبروں پر بھی حاضری لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 2007 میں سانحہ کارساز کے گمنام شہداء کو “میں بھٹو ہوں” کی شناخت کے ساتھ گڑھی خدا بخش میں دفن کیا تھا Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

PPP

42,617 views • 3 years ago