Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
تُن کے رکھو
318,038 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

جب ایسے مولویوں سے دین سیکھیں گے تو مُرغی چُرانا ثواب کا کام لگے گا

space meets sound

مطلب میں پھر لے آوں ایک کالی بوتل 😂

الکوحل شراب جس کے پینے سے انسان کو نشہ ہو جاتا ہے وہ حرام ہے حدیث میں ہے کہ شراب پینے پینے والے۔ پیلانے والے۔ پیچنے والے۔ بنانے والے اور اس میں کسی طرح کی بھی معاونت کرنے والے پر اللہ کی لعنت ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مجھے اندیشہ ہے کہ لوگوں پر ایک وقت ایسا آئے گا جب اسلام میں سے اس کے نام کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔ اور قرآن میں سے اس کے رسم الخط کے سوا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ ان کی مسجدیں بہت آباد اور شاندار ہوں گی مگر وہ ہدایت سے خالی ہوں گی۔ ان کے علماء آسمان کی چھت کے نیچے بد ترین مخلوق ہوں گے۔

🤣🤣 مولوی صاحب نے کل کو زنا بھی حلال قرار دینا ہے

اگر یہ کلمات کسی کلین شیو کے منہ نکل جاتے تو اس وقت اس کا تکہ بوٹی کرکے مولبیوں نے کھا لینا تھا

Has he ever read or heard about this Hadith of Prophet PBUH " ‘مَا اَسْكَرَ كَثِيْرُهُ، فَقَلِيْلُهُ حَرَامٌ’ ‘Anything that causes intoxication when consumed in a high quantity is also Haraam in a small quantity.’ (Sunan Abi Dawood, vol. 3, pp. 459, Hadees 3681

کنوں

بےشرم مولوی۔۔ توبہ استغفار 😕
Benzer Videolar
Sensitive content
خان صاحب تسی اندر تُن کے رکھو،عوام نے باہر تُن کے رکھیا اے🔥🔥
Faizan Shaikh
30,220 görüntüleme • 1 yıl önce
