Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

توہین پارلیمنٹ بل پاس ہونے کے بعد پارلیمنٹ ان ایکشن

19,320 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Tariq Hassan Khan
Tariq Hassan Khanvor 3 Jahren

مسلم لیگ ( ن ) کے چند وزراء غرور اور تکبر سے فرعون بنے ہوئے ہیں یہ پارلیمنٹ پارلیمانی کمیٹی اسپیکر قومی اسمبلی وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور جناب بلاول بھٹو صاحب کی توہین کر رہے ہیں یہ مزدور دشمن ہیں غریبوں کے بچوں کے منہ سے روٹی چھینا چاہتے ہیں جیسے انہوں نے 1997 میں چھینی تھی

Profilbild von Imran Kashif Chahal
Imran Kashif Chahalvor 3 Jahren

انشاء اللہ سر آپ کی کاوش اور آپ کا عزم تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔

Profilbild von Muzamil Din
Muzamil Dinvor 3 Jahren

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے

Profilbild von RAJA JANSHER AFTAB
RAJA JANSHER AFTABvor 3 Jahren

AoA Qadir Bahi ISB k teacher ka kiya ho ga 1792 teacher ha en ma say 250 ko tou @S_KhursheedShah shab b paka kr gay thy enka kam b nhi hua 13 ma ruka gya aur aj 2023 ha ???

Profilbild von waqif
waqifvor 3 Jahren

سلام سر آج نادرا ملازمین کو بحال اور ریگولر کرنے کیلئے احکامات جاری کریں۔

Profilbild von @Shams🇵🇰❤️
@Shams🇵🇰❤️vor 3 Jahren

میرے بھیجے ہوئے درخواست پر غور فرمائیں شکریہ

Profilbild von Muhammad Aamir
Muhammad Aamirvor 3 Jahren

سر گزارش ہے کہ ہےپی ٹی وی میں گزشتہ 15 سال سے کام کرنے والے ملازمین ٹرانسلیٹرز کو آپ کی بار بار ہدایات کے باوجود ریگولر نہیں کیا جا رہا۔ یہ ملازمین دیگر ملازمین کی طرح باقاعدگی سے کام کرتے ہیں۔ مہربانی فرما کر ان 42 ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے جلد از جلد اقدامات کئے جائیں۔

Ähnliche Videos