Loading video...
Video Failed to Load
جامعہ حفصہ میں دو طالبات کے لڑائی کا منظر :) تیسری دنیا کے جاہل لوگ!
45,052 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

کیوں بھی ایڈمن بھائی، کامنٹس پڑھنے کے بعد کبھی دوبارہ جرآت کریں گے طنزیہ کیپشن لکھنے کی؟ 🙂 آباد رہیں 🙂

Get back to school combining learning with... Fun! 🎓 Cat's Cosmic Atlas takes part in #BackToSchool2024 #gamescelebration on #Steam! 😺 ✨ Check it out here! => ✨ #cats #SteamGames

پھر طالبان كو كهتے ہے كے لڑکیوں کی اسکول کو کیوں بند كيا اب پته چلا کہ کیوں بند كرنا چاهئے

اچھا ہے کہ جامعہ حفصہ کی ویڈیو ہے، ورنہ تو اگر لاہور کے کسی ڈیفنس سکول کی ویڈیو ہوتی تو اب تک تمام دیسی خون چوس لبرل انٹیاں سڑکوں پر آ چکی ہوتیں۔ 😏

جامعہ حفصہ سے کوئی ذاتی دشمنی لگتی ہے آپ کی اللّه آپ کو ہر موڈ پر برباد کرے۔ امین

لوگ اگر مزاح اور طنز میں فرق نہیں سمجھتے تو پھر انہیں ٹویٹر کو خیر باد کہہ دینا چاہیے یا پھر کچھ وقت نکال کر کسی سے اس بابت سبق پڑھنا چاہیے ۔۔ یہ ایک طنزیہ پوسٹ ہے جس میں لبرل یا لنڈے کے انگریزوں پر جملہ کسا گیا ہے سمجھنے والے سمجھ گئے

جامعہ حفصہ کی نہیں ہیں یہ لڑکیاں بلکہ کسی یونیورسٹی کی ہیں مدارس میں ایسی تربیت ہرگز نہیں ہوتی۔ براہ کرم مدارس پر الزام تراشی کرکے عوام کو متنفر نہ کیا جائے۔

یہ ہے حقیقت اللّٰہ تعالیٰ آپکو جنرل مشرف کی طرح ذلیل کرے

ھائے ھائے کیا ظلم کیا مولانا کی بیٹیوں نے مظلوم بچی کے ساتھ اسکے فیس کے پیسے بھی کھا گئیں بچی نے صرف تہجّد کی نماز کے لیے جگایا تھا ۔

بھائی بات پوری لکھا کرو آپ کی یہ پوسٹ پڑھتے ہی جاہل دین دشمن طبقہ فوراً چاروں طرف مدرسوں کی برائیوں میں یہی بات رکھ رہا ھے کہ دیکھو جی جامعہ حفصہ کی طالبات کی حالت کا ثبوت بھی آ گیا
