Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ٹکر کے لوگ 🔥 آج کا یہ منظر

301,260 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля ALI KHAN
ALI KHAN3 лет назад

کیسے روکوگے اس جذبے کو

Фото профиля ALLAHakbar
ALLAHakbar3 лет назад

لیڈر ❤️ ❤️ ❤️

Фото профиля FaisalMarth
FaisalMarth3 лет назад

#Lahorehightcourt #ZamanatPark @Arsall_96

Фото профиля 🏏 Dil Dil 804🏏
🏏 Dil Dil 804🏏3 лет назад

آزادی کی جنگ ہے خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے اگر تمہیں یہ لگتا ہے کچھ مہینوں بعد یہ سب ٹھنڈا ہوجائے گا تو گزرے ہوئے ماضی کو دیکھو آج کو دیکھو ایک سال ہونے کو ہے وہ اپنے قائد کا ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں ہر بار پچھلی بار سے زیادہ طاقت سے عمران خان پہلے سے اور زیادہ بڑا ہو کر سامنے آتا

Фото профиля S Naz
S Naz3 лет назад

@2030_zee اسکو کہتے ہیں عوامی پاور

Фото профиля sahera dhalla
sahera dhalla3 лет назад

Thanks Lahore 🌹

Фото профиля ATIKAHMED
ATIKAHMED3 лет назад

یقیناً کل رات کے شاندار استقبال نے میری طرح بہت سے لوگوں کو جذباتی کیا ہو گا جس طرح _جج نے پریشر ڈالا اور خان صاحب کی کمرہ عدالت میں حاضری کو یقینی بنایا ہر عمران خان کا چاہنے والا ایک ایک پل خان صاحب کے لئے دعا کرتا رہا چاہے وہ اس ہجوم، سوشل میڈیا یا بیرون ملک تھا #شکریہ_لاہور

Похожие видео