Loading video...
Video Failed to Load
باقی سب تو ٹھیک ہے اب اس کا کیا کرنا ہے؟
418,750 views • 2 years ago •via X (Twitter)
5 Comments

Imranخان2 years ago
اسے بھی پتہ ہے جن کو وہ بتا رہی ہے چٹے انپڑھ ہیں انہیں کیا پتہ سائفر کیا بلا ہوتی ہے قومی عزت کس چڑیا کا نام ہے ملکی سلامتی کس کھیت کی مولی ہے.

TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸2 years ago
ساتھ ساتھ اس کا بھی پوچھ لیں کہ اس کا کیا کرنا ہے ؟؟؟جو @KhawajaMAsif نے کہا تھا

Hasnain Iqbal2 years ago
Is darwaish shakhs nay in logo k liye hi kaha tha 1 to yeh log parhay likhay Nai or na ye koshish kertay hn

Khaani2 years ago
بین الاقوامی ممالک آج پاکستان کو سائفر بھیجنے سے ڈر رہے ہیں!!! مریم نواز مریم نواز کے حساب سے تو سائفر بھیجنا بہت بڑا اعزاز تھا! جاہل عورت😂😂

Nebula Earth2 years ago
میڑک فیل کو سائفر کا کیا پتہ 😂
Related Videos
0:20
Sensitive content
اب اس کا کیا کرنا ہے🙄
میاں عامر 🦁
27,019 views • 2 months ago
