Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جرابوں پر مسح جائز ھے
20,190 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)
9 Kommentare

عالم حق میرے مرشد (رح). دور خاظر میں قرون اولی کے علماء کی تصویر. ہر قسم کی تفرقہ بازی سے پاک، اہل تشیع و سنت میں یکساں اخترام. اہل بیت و صحابہ اکرام کے محب و وکیل. رد قادیانیت میں اتھارٹی. علامہ اقبال کے مرید.

@st_590 Mashallah he was one of the greatest scholar of his times I recommend everyone to watch his fatawa online series Firkon sa balatar hokr hmesha bat ki inhon ne Allah karwat karwat jannat mei jagah de Ameen❤️

He is best among all.

جزاک اللہ خیرا

بہترین پیغام

👍🏻

یہ مولوی صاحب فضول باتیں کرتے تھے ،نا صرف متنازعہ تھے بلکہ گستاخ صحابہ رض بھی تھے

یہ ایک عظیم عالم تھے جنہوں نے شان اہل بیت اطہار کو اجاگر کیا۔ سلام ہے ان کو ۔

مفتی تقی عثمانی صاحب کے حوالے سے جو بات کہی گئی وہ ٹھیک نہیں ہے کیونکہ انہوں نے فقہی مقالات میں کپڑے والے جورابوں پر مسح کرنے کو ناجائز کہا ہے
