Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جس نے بھی بنائی ہے کمال کیا ہے
149,626 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ڈرو اس دن سے اور وہ دور نہیں ہے

وہ رات بہت بھاری تھی جب خان صاحب گھر چلے گے لیکن ان کے جانے کے بعد عوام کو جو شعور ملا ہے وہ شاید آنے والے کئی سالوں تک نہ ملتا اگر یہ سب نہ ہوتا ۔ حق ، سچ سب کے سامنے آگیا۔ الله خان کی حفاظت کرۓ اور لمبی صحت والی ذندگی دے تاکہ اس جبر زدہ ماحول کو ہمیشہ کے لیے ختم کیا جاسکے آمین

@ImranKhanPTI

کیا بات ہے ویڈیو بنانے والے نے کمال کر دیا👌

یارب العالمین اپنے پیارے حبیب کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرمانا ۔

🥰😍👏👏👏👏👏زبردست بہت اعلٰی بہت خوبصورت 🥰✌ پاکستان زندہ باد 🥰

One of the great video 💖💝❣️❤️💓💞🥹🥹💝🥹

It was @itzsulemankhan. He made this video.

@itsaysha_umer Have seen this one a million times, and everything I watch it gives me goosebumps. May Allah protect our leader (Aameen) as he is fighting, not even for us but for our future generations. #ImranKhanOurRedLine

خان کا پاکستان زندہ باد
