Loading video...
Video Failed to Load
جناح ہاؤس میں ایک مور چوری ہوجاتا ہے اس چور کو تو ڈھونڈا جاسکتا ہے لیکن باجوڑ میں درجنوں افراد شہید اور زخمی کرنے والوں کو ڈھونڈا نہیں جاتا. باجوڑ کا سانحہ بہت بڑا واقعہ ، درندگی، دہشتگردی ہے اور ایسی حیوانیت ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ باجوڑ... show more
214,935 views • 3 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

دہشت گردوں کے پیچھے جو لوگ ہیں جب تک ان کو سزا نہیں ہوتی دہشتگردی ختم نہیں ہو گی

بہت دلیر اور زیرک ۔۔۔ماشاللہ ۔۔عوام کی صحیح معنوں میں نمائندگی کرتے ہیں ۔ ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں @SenatorMushtaq

@javerias

سلام رورا۔ اس سے بہتر انداز میں پختون کی اواز کوئی بلند نہی کر سکتا۔ کاش عمرانخان اور جماعت اسلامی چھوٹے اختلافات کو پیچھے رکھ کر پاکستان کے مظلوم عوام کی خاطر اکھٹے ہوکر ان کرپٹ ٹولے اور سیکیورٹی اداروں کے نام پر قائم دہشتدگردوں کے ا ڈوں کے خلاف عوام کو اکھٹا کرکے جدوجہدکریں

ٹی ٹی پی، پی ٹی ایم انیکسز ایکسپوز ہونے چاہئیں

باجوڑ دھماکہ ملک کی تمام جماعتیں اور تنظیمیں اس دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کو پکڑنے اور سامنے لانے کا مطالبہ کر رہی ہیں،،، سوائے PDM اور اتحادیوں کے جن کا سربراہ فضل الرحمن ہے؛ یہ اس واقعے ملوث ہونے کی نشانی ہے !

کیا ہی حق گوٸی کی ہے جی ٹوٸٹ دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا اللہ پاک آپ جیسوں کے ہاتھ اس ملک عظیم کو قوّت بخشے

حل صرف جماعت اسلامی اجمل خان امبر جماعت اسلامی VC پیران MKD.KPK
