Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جنوبی ہنجاب میں سرائیکی علاقوں کے تیرہ اضلاع کا پنجاب کے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں حصہ آبادی کے لحاظ سے 230 ارب روپے بنتا ہے لیکن اس سال صرف 92 ارب مختص کیا گیا ہے اور اب پتہ نہیں لاہوری بیوروکریسی اس میں سے اصل کتنے ریلیز کرے گی؟... show more
36,606 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)
12 Yorum

جنوبی پنجاب کے ترقیاتی بجٹ پر ڈاکا ڈال کر سارا پیسہ مخصوص شہروں کی چمک دمک پر لٹایا جا رہا ہے۔

سر پنجاب سے باہر نکلیں اور سندھ کے بجٹ میں کراچی کے حصہ پر بھی بات کرلیں۔،

Billions not millions??? MNA/MPA for 5-years means when a term finishes They must become trillions

سرکاری اداروں میں عام عوام کو بغیر رشوت عزت کب ملے گی۔

مریم کا نام نہ لینا بس لاہوری بیوروکریسی پر ڈال دینا

Talk about the brain drain that underdeveloped Punjab has experienced. All, from politicians to poets ,doctors,engineers and even scientists,belonged to small towns. Imagine even if 25% of them had decided to stay back and serve their own areas and not chose Lahore for living.

جنوبی پنجاب کے تمام بااثر افراد بجائے جنوبی پنجاب کو سدھارنے کے موقع ملتے ہی خود لاہور اور اسلام آباد شفٹ ہو جاتے ہیں۔ طعنے بھی لاہور کو مارتے ہیں اور امید بھی لاہور سے کہ وہ ان کے آبائی شہر بہتر کرے ۔لاہور میں جنوبی پنجاب سے آ کر رہنے والوں کا ڈیٹا بتائیں کبھی۔

مگر باقی میڈیا کو تو سانپ سونگھ گیا ہے کوئی بات نہیں کررہا کہ سرائیکی علاقوں بالخصوص ن لیگ کے دور میں ہی اتنی زیادتی کیوں ہوتی ہے؟

صوبہ بہاولپور، صوبہ ملتان ، صوبہ ڈیرہ راجن اشد ضروری ہیں ورنہ پنجاب کے فنڈ شاہدرہ سے گجومتہ ویلنشیا سے واہگہ تک ہی سرکلیوٹ ہوتے رہیں گے

جب وفاق کو سات سو ارب دیدیا گیا ہے تو باقی سب کے پیسوں میں بھی کٹوتی ہوئی ہے

سرائیکی علاقوں کتنے لوگ لاہور میں اکر رہائش پزیر ہیں ۔۔ لاہوریوں نے کبھی نہیں کہا کہ غیر لاہوری لاہور کے وسائل استعمال کررہے ہیں

How much is Pindi sucking away in budget money.
