Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

پہلے پاور سیکٹر میں سرکلر ڈیٹ سنتے تھے۔اب پٹرولیم گیس سیکٹر میں بھی سرکلر ڈیٹ 3600 ارب تک پہنچ گیا ہے۔مزے کی بات ہے اس میں 1700 ارب روپے تاخیر سے ادائیگی کا جرمانہ ہے۔داد دیں جتنا سرکلر ڈیٹ ہے اتنا ہی اس پر ہرجانہ ہے۔ اب 1900 ارب...

28,842 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

یہ ہوتا ہے پروپگینڈہ۔۔ یہ ایک صوبے کا وزیراعلی ہے اور کتنے کانفیڈنس کے ساتھ اس نے کہا ہے کہ جو قرضہ 2022 میں صرف "43 ارب روپے" تھا وہ اب "80 ہزار ارب روپے" ہے۔ اب یوتھئیے۔۔اسی بات کو سنیں گے،سچ مانیں گے اور پھیلائیں گے۔ حالانکہ 2022 میں پاکستان کا کل قرضہ 50 ہزار ارب تھا، عمران خان کے اپنے وزیرخزانہ شوکت ترین نے مانا تھا کہ ہم نے ساڑھے 3 سال میں پاکستان کے کل قرضوں کو 78% بڑھایا ہے (تقریبا ڈبل کر دیا تھا) اب 50 ہزار ارب کو وہ اپنی طرف سے 43 ہزار ارب سمجھ رہا تھا لیکن اس نے بڑے کانفیڈنس کے ساتھ اسے صرف "43 ارب"بول دیا۔مگر باقی فگر اس نے بغیر غلطی کے 80 ہزار ارب بولا۔ اس طرح کی اینگلنگ سے جھوٹ بولا اور پھر پھیلایا جاتا ہے۔ ایسی چیزوں پر PTI کی حمایت کرنے والے اینکرز/دانشوڑ بدترین/مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں۔ اور ہماری سائیڈ سے بھی اس پر کوئی خاص دھیان نہیں دیا جاتا اس طرح جھوٹ کا یہ بازار گرم رہتا ہے اور جھوٹ پھیلتا رہتا ہے۔ صرف اگر اس بیان پر اس وزیراعلی کو"عدالت"میں لے جائیں،میڈیا میں ڈسکس کریں تو ان کی اس طرح کی"دانستہ"زبان پھسلنے والی گندی حرکتوں اور جھوٹ کا تدارک کافی حد تک کیا جا سکتا ہے۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

14,727 просмотров • 9 месяцев назад

جب اس ملک میں ڈیرہ کروڑ بچہ سکول سے باہر ہے کہ ان کے لیے فنڈز نہیں،روزانہ اربوں روپے بنکوں سے کمرشل قرض بھاری سود پر لے کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، پٹرول گیس بجلی کی قیمتیں بڑھ کا ٹیکس لگا کر پیسہ عوام سے رو پیٹ کر اکٹھا کیا جارہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے بچت سکیم کے نام پر اپنے وزیروں کی تنخواہیں، ارکان اسمبلی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر بیس فیصد کٹ لگایا گیا ہے تاکہ اخراجات کم ہوں اس وقت ہی سیکورٹی ایکسچنج کمشن آف پاکستان کے افسران ایک ارب روپے سترہ ماہ پرانی تاریخوں سے چپکے سے وصول کر کے پتلی گلی سے نکل گئے ہیں اور سونے پر سہاگہ کہ سات ارب روپے لاگت کا دفتر بھی بنا رہے ہیں۔ اب پتہ چلا ہے اس اجلاس کے مستند منٹس بھی نہیں مل رہے جس میں یہ چھکے مارے گئے ہیں۔ یہ اس ملک میں کیا ہورہا ہے۔ ہمیں کہا جاتا ہے کہ سرکاری بیوروکریسی کرپٹ ہوتی ہے یہ کمشن کے زیادہ بورڈ ممبران اور کمشنرز تو پرائیوٹ سیکٹر سے آئے ہیں ۔۔ انہوں نے یہ کیا ات مچا رکھی ہے ؟ ہوش ربا انکشافات مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Rabeea SEC Pakistan Ishaq Dar SenatorSherryRehman Shehbaz Sharif Ministry of Finance, Government of Pakistan SBP FBR Rashid Langrial Bilal Azhar Kayani Nafisa Shah Raja Khurram Nawaz Syed Naveed Qamar Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i Palwasha Khan Junaid Akbar Sher Afzal Khan Marwat Senator Dr. Afnan Ullah Khan

Rauf Klasra

21,624 просмотров • 5 месяцев назад