Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جھوٹا پراپگنڈا دم توڑ گیا۔ جیل میں موجود خواتین کو قوانین کے مطابق سہولیات میسر ہیں۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی (انویسٹی گیشن)انوش مسعود چوہدری کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ۔ مزید تفصیلات جانیں اس ویڈیو میں #PunjabPolice

55,351 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Ishtiaq Ali Mohmand
Ishtiaq Ali Mohmandvor 3 Jahren

پولیس خیبرپختونخوا کی ہے باقی سب گئے گزرے ہیں نہ کسی کا احترام نہ کسی کی عزت

Profilbild von Haine
Hainevor 3 Jahren

جھوٹا پریپوگنڈا !!! خدا خوفی کرو۔ اپنی وردی پر موجود خون کے دھبے دیکھو، اپنی وردی پر موجود لوگوں پر ظلم دیکھو، اپنئ وردی پر موجود عورتوں کی بے حرمتی دیکھو۔ وقت ہے کرتوت سیدھے کرو، اس سے پہلے کہ تمھارا نکلنا مشکل ہوجائے، تمھارے گھروں میں وہی آگ لگے جو تم لوگوں کے گھروں میں لگا رہے ہو

Profilbild von RedDeer.Games IR
RedDeer.Games IRvor 1 Jahr

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

Profilbild von Solitary confinement
Solitary confinementvor 3 Jahren

کسی بھی قسم کی بدسلوکی نہیں ہے یہ🖐️ Brazen faced

Profilbild von ᏕᏬᎷᏗᎥᏒᏗ Ali
ᏕᏬᎷᏗᎥᏒᏗ Alivor 3 Jahren

بکواس کرتے ہو بغیرتو لوگوں کے گھروں میں گھس کر عورتوں کی عزتوں کو پامال کیا تم لوگوں نے انشاءاللہ تم لوگوں کا انجام بھی ایسا ہی ہوگا جس دن تمھاری بہنوں بیٹیوں کو لوگوں نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا تب تم لوگوں کو پتا چلے گس بغیرتی کا انجام کیا ہوتا ہے

Profilbild von ‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳvor 3 Jahren

واہ کیا صفائی دی ہے ملزم بھی پولیس صفائی بھی پولیس کی ، کون مارنے گا بھلا ابھی تو ہر طرف گرد پڑی ہوئی ہے لیکن جیسے ہی یہ گرد صاف ہوئی بہت سے لوگوں کے کالے مکروہ چہرے سامنے ہونگے

Profilbild von Mudasar Nazar
Mudasar Nazarvor 3 Jahren

جھوٹوں کے ٹولے پوری دنیا نے ویڈیوز دیکھی ہیں کیسے عورتوں کو گھسیٹ کر لیجایا گیا سر عام اور جیل کے اندر کیا ہو رہا ہو گا اسکا ہمیں بتا رہے ہو تم لوگوں پر الله کا عزاب ہی انا ہےانشاءاللہ کیونکہ میں یہ پولیس والوں اور انکی بہن بیٹیوں کے ساتھ ہوتا دیکھ چکا ہو اب تم لوگوں کی باری ہے

Profilbild von 💕nishi 💞💔
💕nishi 💞💔vor 3 Jahren

یہ کیا ھے؟

Profilbild von ✌میں بھی عمران خان ہوں💪
✌میں بھی عمران خان ہوں💪vor 3 Jahren

جھوٹ بولنا بند کرو بےشرموں اب انٹرنیشنل میڈیا پر آ چکے ہو اب جتنا جھوٹ بولنا ہے وہ بولو کیونکہ سچ تو دنیا نے دیکھ لیا لعنتیوں 🖐🏿 #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو

Profilbild von Umair Khan
Umair Khanvor 3 Jahren

9 مئی کو پنجاب پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کی خواتین کے ساتھ ہونے والے گھناؤنے واقعات نیچے ویڈیو میں ایک پنجاب پولیس والا پی ٹی آئی کی خواتین کو پینٹ کی زپ کھول کے اپنی شرم گاہ دکھا رہا ہے۔۔۔۔ پنجاب پولیس کا اہلکار پی ٹی آئی ورکر کو کہ رہا ہے ہم تمہاری عورتوں کو ننگا کرینگے۔

Profilbild von Faiz
Faizvor 3 Jahren

پراپیگنڈا کیا کس نے تھا؟ رانا ثناء اللہ باندری کو گرفتار کرو وہی پریس کانفرنس کرنے آیا تھا لعنتی

Ähnliche Videos