جھپی والی سرکار جپھی لگاؤ مرادیں پاؤ😐
@248Nabila5.2K followers
27,459 views
16 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@wmushtaq50
Astaghfirullah

@IrfaanMahmood
Is that a ganja cannabis sign on his hat ?

@AbidMir98840989
جپھی نہی ٹھنڈ ڈالی۔جا۔رہی پے

@assi_gilani
بس یہی رہ گیا تھا 🥴😣😫🙃😅

@MissCrypto_01
توبہ توبہ بس یہی دیکھنا رہ گیا تھا اب 😁

@Muneebkhan46468
کدھر ہے میگوں وی بتاو ہم ملے دل کھلے🙆♀️😁

@Umair2023_
ماشاءاللہ سبحان اللہ

@KhanA2009
مراد ہی جھپی ہو تو پوری تو ہونی ہے

@Kamranchani
کس جگہ اور شہر میں ہیں

@skhan5t
جہالت

@AltafHussainJa3
جپھی کی لزت سے اب کوئی محروم نہیں رہے گا۔ مقتدرہ نے کمال فراخدلی سے یہ دھندہ بھی جائز قرار دے دیا ہے۔

@Maajid12332
کمال است... 😂😂😜😜

@AbrarRaazi71423
ملنگ بابا کو بھی جانا پڑے گا پھر 😜😜😜

@WehleAwam
ساتھ لائٹ آف کر دو

@ImtiazA47607760
یہ ہے کدھر۔ ہمیں بھی کافی مسئلے مسائل ہیں

@Crazy4Khan95
کہاں رہتی ہے یہ پیرنی؟ ہمیں بھی جپھی لگانی ہے۔🤔
