Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جیکو 5 کا لاہور رنگ روڈ پر کرتب۔

44,462 просмотров • 25 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

"نئے دور کا نیا لاہور" 🔴 : وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے دو میگا پراجیکٹس کا افتتاح کر دیا۔ 🔴 : کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ پیکج ٹو اور راوی برج توسیعی منصوبے کا باقاعدہ آغاز 🔴 : کنٹرولڈ ایکسس پراجیکٹ کے اہم داخلی و خارجی راستے پر بابو صابو انٹرچینج کی ری ماڈلنگ بھی مکمل 🔴 : وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا اطراف کی آبادیوں کی سہولت کے پیش نظر بند روڈ سروس لین کی مزید توسیع کا حکم 🔴 : وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بند روڈ پراجیکٹ پر پودا بھی لگایا 🔴 : "نیازی انٹرچینج تا سگیاں" اور"سگیاں تا بابوصابو انٹرچینج" پراجیکٹ پر تعمیرات مکمل 🔴 : 7.5 کلومیٹر پر محیط کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ پراجیکٹ کی دونوں اطراف میں سروس لائن روڈ بھی کھول دی گئی 🔴 : سروس روڈ کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ڈرین کی مرمت و بحالی کا بھی کام کیا گیا ہے۔ بریفننگ 🔴 : بابو صابو چوک پر 1.5 ارب سے زائد مالیت کی 16 کنال 6 مرلہ اراضی پر تجاوزات ختم کرکے گرین بیلٹ اور پارک بھی بنایاگیا۔ بریفننگ 🔴 : دریائے راوی پر 540 میٹر طویل چار لین پر مشتمل برج تعمیر کیا گیا ہے۔ بریفننگ 🔴 : راوی برج منصوبے سے شاہدرہ،کوٹ عبدالمالک،شیخوپورہ، کالاشاہ کاکو،لاہور رنگ روڈ و دیگر ملحقہ آبادیاں مستفید ہونگی۔ بریفننگ

PMLN

19,564 просмотров • 2 лет назад