Loading video...
Video Failed to Load
حجاز مقدس میں خاتون کو تھپڑ مارا گیا کتنی غلط حرکت ھے
42,412 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

1۔آپ نے غور نہیں فرمایا پہلے عورت نے تھپڑ مارا ہے 2۔مقدس جگہ میں جا کے ہی قانون فالو کر لینا چاہیے وہاں جن پولیس والوں کی ڈیوٹی لگی ہے وہ اس لئیے لگی ہے تاکہ بدنظمی پیدا نہ ہو 3۔لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں وہاں لوگ ہوتے ہیں قانون فالو نہ کیا جائے تو ایک دن بھی نظام نہ چل پائے

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

بہن جی یہ پاکستان نہیں ہے اور وڈیو میں دیکھو ہاتھ کون اٹھا رہا ہے پہلے اور دوسری بات یہاں گلف میں رولز فالو کرنے پڑتے ہیں سامنے بیریکش ہوئ ہے جہاں سے اندر جانا ممنوع ہے اور یہ عورت وہاں سے اندر جانے کی کوشش کر رہی ہے اور پہلے ہاتھ بھی عورت نے اٹھایا ہے ۔

اور دوسری بات سعودیا کا قانون ہے آپ چاہیں جتنے بھی اپنے حق پر ہوں آپ کسی بھی سعودی کے اوپر ہاتھ نہیں اٹھا سکتے البتہ سعودی حکومت ذمہ وار کو قانونی طور پر سخت سزا دینے کی پابند ہے جو بھی غلط ہو گا۔

👍

Phly orat ny thaper mara usy

اچھا اوہ

وہ تھپڑ نظر آیا جو قانون نے دیا... وہ نظر نہیں آیا جو اس عورت نے قانون کو دیا... وہ نظر نہیں آیا جو اس مقدس سرزمین کے لیے سعودی حکومت نے جو قانون مقرر کیے ہیں اور وہ عورت بار بار قانون کو اپنے پاؤں تلے روند رہی ہے، اور مقدس سرزمین کے قانون کو تھپڑ مار رہی ہے، وہ نظر نہیں آیا... یہ سعودی عرب ہے، پاکستان نہیں کہ تم عورت کارڈ کھیل سکو... اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مدینہ اور مکہ پاکستان میں نہیں ورنہ ٹک ٹوکر سارا دن وہاں ٹک ٹاک بناتے اور مقدس سرزمین کی بے حرمتی کرتے... دعا کریں کہ اس عورت کو جیل نہ ہو جائے ورنہ سیدھا جیل ہی وہاں...

لیکن پہلا تھپڑ خاتون نے گارڈ کو مارا ہے۔زرا غور سے ویڈیو دیکھیں۔یہ ایک سازش بھی ہوسکتی ہے مُسلمانوں کے خلاف ایک خاتون کو گارڈ کی طرف سے منع کرنےکےباوجود زبردستی اندر جانےکی کوشش کرنا پھر گارڈ کو تھپڑ رسید کرنا اور پھر اسے سارے واقعے کی ویڈیو کا بن جانا کیا یہ محض اتفاق ہے۔🙏🙏

پہلے ممنوعہ جگہ میں زبردستی گھس ے کی کوشش کی روکنے پر پہلے تھپڑ خاتون نے مارا پھر تھپڑ کھایا، اسکا حل کیا تھا ؟؟؟
Related Videos
Sensitive content
ہمارے معاشرے میں عورت کتنی ہی مالدار ہوشیار تیز طراز مشہور ہو جاے اس کو ایک مرد کی ضرورت رہتی ھے یہی ویڈیو دیکھ لیں ۔۔۔۔ نوٹ ۔ اور مرد لڑکے ایسی خاتون کو ایسے دیکھتے ہیں جیسے عورت پہلی بار دیکھی ہو
عام آدمی
51,382 views • 3 months ago
