Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
خبردار ۔۔ نئے SCAM سے ہوشیار رہیں #ScamAlert
129,077 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

الحمدللہ۔۔! پاک فوج نے انتہائی مہارت سے پیش قدمی کرتے ہوئے چئرمین نادرا کی چوکی بھی فتح کرلی 🔥

آج کل ڈیجیٹل طریقہ سے چوری کی جارہی ہے میں اتنا جانتا ہوں سٹیٹ بینک کے احکامات کی روشنی میں تمام بینکوں کو اس بات کی ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے کسٹمرز سے آپ اکاؤنٹ کا پاس ورڈ اور OTP نہیں پوچھ سکتے اس لیے کوئی بھی پاکستانی آپ سے اکاؤنٹ کا پاسورڈ پوچھنے کی اہلیت نہیں رکھتا

بھاٸ پچھلے مہینے مجھے بھی یہ کال آٸ تھی سنے ذرہ٠

ان تمام سکیمز کے پیچھے ہماری لمبر ون ایجنسی ملوث ہے (شکریہ عاصم خنزیر)

You will be surprised to know that these departments themselves are doing these scams ...

یہ بندہ چ بن گیا ہے پہلی کال پہ ہی کہ دیتا میں بنک کو کال کر کے کنفرم کرتا ہوں، تو بچ جاتا۔ دماغ استعمال کریں۔

یہ نمبر کی masking کر کے فون کرتے ہیں۔ میرے ساتھ بہت پہلے یہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ میں نے فورا google پر دیکھا کے اپنی مرضی کے نمبر سے کال کرنا ممکن ہے یا نہیں۔ وہاں سے پتا چل گیا اور اللہ نے بچا لیا

Ab yah kam krna ha lagte ha tank ma asay petrol full ho gey

I received the same call in a same pattern. They pressurised a lot to the extent that a person gives up. But I typed the wrong password and in the end confronted them that they are scammers and can do anything they want.
Ähnliche Videos
Sensitive content
خواتین!! ہوشیار خبردار!!
ZEShan ⚫
27,149 Aufrufe • vor 11 Monaten
