正在加载视频...
视频加载失败
خوبصورت چنیوٹ 💚
30 条评论

Beautiful

The only beautiful thing in chiniot we have is these entrance. Our city is doomed with dirt and waste sewage is blocked. The administration is keeping you in dark.

ماشاءاللہ 💚💚💚 Beautiful City Of PUNJAB 🩷

💚💚💚

ماشاءاللہ 🥳

میڈم قصور شہر پہ بھی نظر کریں آپ کے بالکل پاس بھی ہے اور آپ سے محبت کرنے والا ضلع بھی ہے

Nice

Wow💚💚

Mashallah

ٹوبہ ٹیک سنگھ کو مزید خوبصورت کب کرنا ہے اور میری ہاکی ٹیم کو کب اسپانسر کرنا ہے ؟

💜💜

پنجاب میں جہاں محترمہ کی تصویر لگ جائے وہ جگہ خوبصورت تو بن ہی جاتی ہے مگر عوام کے دلوں کو فتح کرنے کا ہنر صرف ایک بندے کے پاس ہے وہ ہے عمران احمد خاں نیازی @EmanTahirSadik

اس قوم کی کیا حالت ہو گئ جو آئین قانون کی پامالی اور مینڈیٹ چوری کو چارد اور چار دیواری کے تقدس کو نظر انداز کر کے ایسی نمائشی تختیوں ناچتی اور جھومتی ہے یہ شریف خاندان ملک کا اربوں لوٹ کر لندن میں جائیدادیں بنا چکے ہیں یہ قوم غلام در غلام قوم ہے

ماشاءاللہ

واہ جی واہ 😍

@ZeshanMalick @DCFaisalabad MAM CM PUNJAB PLZ NOTICE THIS MATTER IMMEDIATELY 🙏 THANKS Because this matter 2years ago, only ur public waiting for ur order

محترمہ یہ کام ضرور کروائیں لیکن غریب عوام کا بھی کچھ سوچ لیں غریب عوام مہنگائی کی وجہ سے زلیل وخوار ہو چکی ہے لیکن آپ کو غریب کی کوئی فکر نہیں ہے

ماشاءاللہ 💚 الحمدللہ 💚 پنجاب چمک رہا ھے میم فیصل آباد سٹی میں یہ 2 چھوٹے عوامی مسلئہ ھیں پلیز احکامات جاری فرمائیں جزاک اللہ

❤️❤️❤️

Beautiful

@UmarPmlnnn Sada shorkot city jhang vi wekh lo

❤❤

Masha Allah nice working cm panjab Maryam Nawaz sharif

Respected Government of Punjab, please make it mandatory for private housing societies along Lahore’s main roads to plant shade trees on road dividers and green belts. 🌳 Avoid date palms and other trees that provide little shade. Plant more trees for cleaner air

عورتوں والے کام، صرف سجاوٹ کرنا آتی ہے۔ اسے ترقی کہتی ہو؟

Maryam Ka Punjab 💚🇵🇰

میڈم کھاریاں شہر جی ٹی روڈ پر ایک خطرناک u ٹرن ہے ..وہاں بوہت ایکسیڈنٹ ہوئے ہیں...پلیز وہاں ایک موٹر سائیکل اور پیدل روڈ کراس کرنے کے لئے پل کی اشد ضرورت ہے...شکریہ

عورت سے بڑھ کر کوئی بھی سجاوٹ نہیں جانتا ۔ میڈم مریم نواز شریف جیسے آپ خوبصورت ہیں پنجاب کو بھی آپ ایسے ہی خوبصورت بنائیں گی ۔ ❤️❤️❤️🙏

ماشاءﷲ ❣️

میم میری بیٹی کی 21 نومبر کو شادی ھے وہ اس خوشی کے موقع پر اپنی سپر CM کو اپنی شادی میں انوائٹ کررھی ھے ھم کیسے اپ کو شادی کارڈ بھیجیں۔ یہ سوشل میڈیا پر ھی آپ سے درخواست کرسکتے ہیں ھوسکے تو پلیز ھماری بیٹی کی شادی میں ضرور شرکت فرمائیں۔ھمیں بے انتہا خوشی ھوگی 🙏 @MaryamNSharif
