Loading video...
Video Failed to Load
ریڑھی بازار چنیوٹ 🩷
38,353 views • 8 months ago •via X (Twitter)
26 Comments

4 lights laga k awam ko taraki ka churan becha jaraha 🤡

زندہ آباد سی ایم پنجاب ہماری شیرنی مریم نواز ہمیشہ خوش رہو

سجادیا پنجاب کو نواز شریف کی بیٹی نے👌

کیا ہی باتاں میری لیڈر دیاں

mashallah cm punjab maryam nawaz sharif zindabad

سرگودھا کے بازار پہ بھی زرا چیک رکھیں بہت ہی گندگی ہوتی گٹر اوور فلو ہورہے ہوتے ادھر ہی کھانے کی چیزیں سیل ہورہی ہوتی سیوریج سسٹم کے اوپر ہی ریڑھیاں جب گٹر اوور فلو کرتے تو اتنا گندا ایمج ہوتا ساری صفائ کپا سوا ستیاناس

نانی جس دن تو ان ریڑھی والوں کے ہتھ لگ گئی تجھے انہو نے ریڑھی کے ساتھ باندھ کر پیسے وصول کرنے ہیں جو ظلم کیا ہوا ہے @TeamiPians #سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل

باعزت روزگار کی فراہمی کا مشن جاری 👏

ماشاءاللہ 💓 سلامت رھیں

Yes you are doing good in many ways and it’s amazing but Please stop killing the dogs! Just STOP it. Kindly involve animal welfare organisations into this matter, they will tell you better ways to control dog’s growing population.

سینکڑوں غریبوں کے احساس پروگرام والے ٹھیلے توڑ کر انکے روزگار کو تباہ کرکے اب یہ دو نمبر جعلی وزیر اعلیٰ وہی کر رہی ہے جو عمران خان نے کیا تھا. اسکا اتنا بھیجا ہی نہیں کے خود کچھ کر سکے سارے پروگرام خان کی کاپی پیسٹ ہیں. لعنت فراڈن ذہنی مریضہ تے 🖐🏽

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سب سے اعلیٰ

rang birangi strip lights dont look good

چوک دھرم کوٹ وڈالہ سندھواں میں پیرا فورس نے تجاوزات ختم کی تھی لیکن رکشہ ڈرائیور روڈ کو بلاک کر کے کھڑے رہتے ہیں انکا کوئی اعلاج نہیں کر رہا اور کچھ ریڑھی بان ابھی بھی روڈ کے درمیان میں کھڑے ہو کر سامان بیچتے ہیں بدمعاشی کیساتھ ان پر سختی سے ایکشن نہیں ہو رہا @MaryamNSharif

Wow 😳🙀 more lights .....better than all shadi and marquee halls sheer

زندہ آباد سی ایم پنجاب ہماری شیرنی مریم نواز ہمیشہ خوش رہو

ماشاءاللہ قائد پاکستان کی میاں محمد نواز شریف کی بیٹی نے پنجاب کو چار چاند لگا کر دلہن بنا دیا سلام محترمہ مریم نواز شریف

مریم نواز کلینک ہیلتھ کافی بہتر ہو چکا اس پر آپکو شاباش دینی بنتی لیڈی ڈاکٹر اور مین ڈاکٹروں کے رویوں کو بہتر بنانے پر کام کرے عمل درآمد کروائیں اسی طرح تمام سرکاری اداروں کو بہتر کریں @MaryamNSharif

Wow

Weldon madam

انشاللہ اب میانوالی بھی اسی طرح خوبصورت بن رہا ھے سی ایم صاحبہ کی قیادت میں

پنجاب کا کوئی ایک شعبہ بھی ایسا نہیں جسے ترقیاتی عمل میں نظر انداز کیا گیا ہو۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اب ان پہلوؤں پر توجہ دی جا رہی ہے جن کا پہلے کبھی ذکر تک نہیں سنا گیا تھا، جیسے کہ 'بلیو اکانومی'، شہروں کی صفائی اور ان کی تزئین و آرائش، اور کارڈیالوجی میں 'کیتھ لیبز' کا قیام۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب بلاشبہ تعمیر و ترقی کے ایک سنہری دور میں داخل ہو چکا ہے۔

“What a spectacular … “ 👌♥️

جن دیہاتوں قصبوں میں پی سی ڈال کر روڈ بنائے گئے تھے چھ ماہ بعد پھر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہے ہیں یہ کتنی بڑی زیادتی ہے اور کرپشن ہے انکا کون اعلاج کرے گا ایسا کونسا میٹیریل ڈالتے ہیں جو چھ مہینے بھی بڑی مشکل سے نکالتے ہیں @MaryamNSharif

نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی!

Mashallah Allah pak apko mazeed hemat dai or nazr e bad se bachae ameen.🤲
