خیبر میں لوگ نکلنا شروع
@ahmad__bobak131K followers
66,650 views
13 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@khan_ridha94066
لوگوں کو چھوڑے ایم پی ایز ایم این ایز سینٹرز وکیل عہدیداران کدھر ہیں ابھی تو ان سب کو کنٹینر پر ہونا چاہئے تھا
1 like

@khalidkmarwat
Ya to 20 lacs log hai 😂

@Shahzad38658767
یہ خیبرپختونخوا ہے، یہاں فیصلے عوام کے مینڈیٹ اور آئین کے دائرے میں ہوں گے! ✊🏻🔥

@AwanWajid84
پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ چاہے ایک دن کریں یا 100 دن، ایک شہر میں کریں یا پورے صوبے پورے ملک، جب تک پرامن رہیں گے کوئی انھیں چھوئے تک گا نہیں مگر جیسے ہی احتجاج پرتششد شکل اختیار کرنے لگے گا تو پھینٹا بہت برا لگے گا۔

@UbaidGulMarwat
باقی عوام دکانداری میں مصروف ہیں

@Ayesha86860
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی فوج تحریک انصاف میں تصادم کروانا چاہتی ہے اور یہ دونوں جماعتیں پاکستان توڑنے کی سازشیں کر رہے ہیں

@safee776
مگر زوبک ابھی تک ٹویٹر پر بھڑکیں مارتے ہوئے پیسے کما رہا ۔

@Mugheesmalick
Hahahahahah

@danyaalahmad226
سارے بدمعاش یوتھیئے سہیل آفریدی میناکماری شاھد ٹٹک شفیع امرائو جان ایمرجنسی کا سنتے ھی گیدڑ کی طرح افغانستان بھاگنے کی کوشش کررے ھیں

@MahnoorQur9552
Log khushi mae mithai bant rahe

@Kashif_Saeed_Gi
20 لوگ

@Pti_Tiger00
Ya to 40 bndy ha

@Mugheesmalick
😂😂😂🤣🤣🤣
