正在加载视频...
视频加载失败
خیبر پختون خوا کی حدود جہاں سے شروع ہوتی ہیں وہاں کیل لگائے گئے، کیا پختون خوا کے عوام یہ سمجھیں کہ صوبے کو باقی پاکستان سے کاٹنے کی ساز ہو رہی ہے؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سوال
16,733 次观看 • 1 天前 •via X (Twitter)
7 条评论

SHABIR1 天前
جانگلیو ں کا داخلہ بند کر دیا گیا انسانوں کے علاقے میں

Asif Kathia1 天前
انقلاب آ ہی جانا تھا اگر کیل نا لگاتے 😀😀😀

aizaz1 天前
جی بلکل جی

FAISAL ABBASI1 天前
صوبے کی عوام تو نہیں پر تمہارے ساتھ ٹوپی ہو گئ ہے

Waqar khan1 天前
بالکل عاصم رجیم اپنے ذاتی مفادات کے لیے اگر پاکستان توڑنا پڑا تو توڑ بھی دیں گے، کیونکہ یہ پہلے ثابت کر چکے ہیں اپنے مفادات کے لیے پاکستان کو تقسیم کروا چکے ہیں، ان سے اب بھی یہ توقع ہے کے یہ اپنے مفادات کے لیے خیبرپختونخوا کو توڑ بھی سکتے ہیں

SHABIR1 天前
اخروٹیہ قالین سو روپے کا بیچ گیا۔۔۔لوگوں کے بچے تباہ کرادییے اس کلت نے اور اپنے پتہ نہیں ہیں بھی یا نہیں وہ باھر بیٹھے ماں کی شادی کی خوشیاں منا رہے ہیں

Mirza, A. R.1 天前
مونس کے لونڈے اب بتا یہ موخر ہوا ہے یا منسوخ۔۔ 😆😁
