Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

خیبر پختونخواہ

214,341 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Farid Khan PTI profil fotoğrafı
Farid Khan PTI1 yıl önce

"ظالم کو ظالم کہنا بھی انقلاب کی پہلی سیڑھی ہے۔" سچ کا ساتھ دو اور اپنے مقصد کے لیے قربانی دو۔

Azam sarwar profil fotoğrafı
Azam sarwar1 yıl önce

انشاءاللہ انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی خان صاحب میری اس عوام نے بہت صبر کیا ہے بہت کچھ برداشت کیا ہے ان لوگوں نے سوچا کہ شاید یہ جانور ہیں یہ بھیڑ بکریاں جس طرح کہیں گے کر لیں گے لیکن مجھے لگتا ہے کہ عوام کو بھی سمجھ اگئی ہے کہ جب تک یہ خود کے لیے نہیں اٹھیں گے اللہ ان کی مدد نہیں کرے گا ان لوگوں سے چھٹکارا جس طرح 1947 میں ہم نے انگریزوں سے ہندوؤں سے چھٹکارا لیا تھا ان سے بھی لینا پڑے گا

Fadia Shah profil fotoğrafı
Fadia Shah1 yıl önce

ﷲ پاک کا شکر ہے پاکستان میں پٹھان ہیں ورنہ پنجابیوں نے تو ستو پیا ہوا ہے۔

Peaky blinders profil fotoğrafı
Peaky blinders1 yıl önce

جرنیلوں کا پیشاب محسن نقوی تو کہہ رہا تھا کوئی بھی احتجاج کے لیے باہر نہیں نکلا

Abid Kayani ( PTI) profil fotoğrafı
Abid Kayani ( PTI)1 yıl önce

کٹھ پتلی حکمرانوں کے جانے کا وقت آگیا ہے لیکن عوام اب ان کو بھاگنے نہیں دے گی #احتجاج_سے_انقلاب_تک #خان_کی_واپسی_یقینی_ہے

Asif Ali 🇵🇰🇵🇰 profil fotoğrafı
Asif Ali 🇵🇰🇵🇰1 yıl önce

دھرنے میں کسی مشکوک افراد سے کچھ بھی لے کر نہ کھایا جائے۔ کھانے میں کوئی ملاوٹ ہو سکتی ہے جو لوگوں کو نقصان پونچھا سکتی ہے۔

مرشد کا دیوانہ profil fotoğrafı
مرشد کا دیوانہ1 yıl önce

ریحانہ ڈار گرفتار

Mahammed Essa Baloch profil fotoğrafı
Mahammed Essa Baloch1 yıl önce

ان شاء اللہ حقیقی آزادی اب دُور نہیں۔اللہ اکبر

Benzer Videolar