Loading video...
Video Failed to Load
درود شریف کی فضیلت ♥️
22,829 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️✨

@rubinashaheen2 مسلمانوں کا تھوڑی دیر کہنا اور یہودیوں کا چند دن کہنا ثبوت کسی کے پاس بھی نہی ہے

پہلے یہ حضرت خود تو درود شریف پڑھ لیں خود ادھورا درود پڑھ رھے جو بھی درود ال کے بغیر ھے وہ ادھورا ھے

سبحان اللہ

the drop on this is wild

صحیح گمراہی پھیلائی جارہی ہے۔ اسی لئے مسلمانوں کا یہ حال ہوا پڑا ہے

إن شاء الله عاشق رسول کو آگ نہ چھوئے گی۔

اے چاچو کول جنت دی کُنجی اے۔

4 سالہ زینب کے ساتھ ریپ کرنے والا بھی جنت میں جاےگا۔؟؟؟؟

الله نے جبرائیل کو حکم دیا کہ کھجور کی گھٹلی کے برابر جھنم سے آگ دنیا میں لے جاؤ۔ وہ لے آئے تو وہ ہر چیز کو جلا ڈالتی تھی پھر حکم ہوا اس کے ایک حصے کو پتھر، ایک کو لوہے، ایک کو درختوں میں رکھہ دو۔ یعنی دنیا کی تمام آگ کھجور کی گھٹلی ہے تو سوچیں اس جھنم میں جانا کیسا اذیت ناک ہوگا

الھم صلی اللہ محمد وعلی آلہ محمد
Related Videos
Sensitive content
حضور کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے گھر مبارک کی اندر سے زیارت کریں اور ساتھ درود شریف پڑھیں۔
چوہدری شاہد محمود
13,104 views • 1 month ago
