Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

دل تو نہیں تھا مگر آپ نے مجبور کیا

197,959 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

" میں نے نہیں کہا آپ حملہ کردیں " یہ دن تھا چھ اگست کا۔ بھارت نے کشمیر میں آرٹیکل 370 اے منسوخ کیا تھا۔ اسی سلسلے میں پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن طلب کیا گیا۔ عمران خان بطور وزیراعظم اسمبلی میں کھڑے ہو کر تقریر کررہا تھا اس سے قبل شہباز شریف نے حسب عادت نہایت لمبی اور نہایت فضول تقریر کردی۔ عمران خان کی تقریر کے دوران بھی شہباز شریف اپوزیشن بنچوں سے لقمے دیے جارہا تھا عمران خان نے کہا "ایوان تجاویز دے کہ کیا بھارت پر حملہ کردوں ؟ " یہاں تک کی گفتگو آپ کو ہر عسکری صحافی سنائے گا۔ لیکن مکمل واقعہ بمعہ ویڈیو ثبوت آپ کو ادارہ دکھائے اور سنائے گا۔ جب عمران خان نے یہ الفاظ ادا کیے تو شہباز شریف کے دونوں ہاتھوں نے زبردست انکار کا اشارہ کیا۔ پھر تھوڑی دیر بعد سپیکر نے شہباز شریف کو مائک دیا تو شہباز شریف نے اپنی تقریر میں کانپتی ہوئی آواز میں کہا کہ " جناب سپیکر جناب سپیکر ! میں نے کبھی نہیں کہا آپ بھارت پر حملہ کردیں میں نے تو یہ نہیں کہا حملہ کرنا ہے تو آپ کی مرضی میں نے تو کبھی نہیں کہا "

Enkidu Reborn

24,984 просмотров • 1 год назад