Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
🚨 دو ٹوک اسٹیبلشمنٹ اگر گورنر راج جیسا کوئی ایڈونچر کرنا چاہے گی تو وہ مس ایڈونچر ثابت ہوگا، " نا گورنر رہے گا نا گورنر ہاوس، یہ خیبرپختونخوا ہے عوام سب سے پہلے گورنر ہاوس کا ہی محاصرہ کرے گی، شفیع جان
41,578 Aufrufe • vor 8 Tagen •via X (Twitter)
7 Kommentare

اگر گورنر راج نافذ ہو گیا تو خیبر پختونخوا میں بھی وہی صورتحال پیدا ہو جائے گی جو آج پنجاب میں پی ٹی آئی کی ہے۔ میں کلیئر کہتا ہوں، جو لوگ آج لمبی لمبی چھوڑ رہے ہیں، گورنر راج کے بعد ان میں سے ایک بندہ بھی نظر نہیں آئے گا

جیسے kpk کے حالات ہیں کون بے وقوف عدم اعتماد لے کے آئے گا کوئی گورنر راج نہیں لگا رہا دہشت گردی ، سکولوں، مدرسوں اور مسجدوں میں بم دھماکے کچھ بھی محفوظ نہیں آدھے سے زیادہ kpk مغرب سے پہلے بند ہو جاتا ہے دہشتگردوں کا راج ہوتا ہے دندناتے پھر رہے ہوتے

بالکل ویسے ہی جیسے پہلے یہ کہتے تھے اگر نیازی کو جیل میں اندر کیا تو ملک جلا دیں گے اور آج الحمدوللہ نیازی جیل میں ہے اور انشااللہ جیل میں ہی رہے گا اور ملک قیامت تک سلامت رہے گا۔ تجھ جیسے تیسری دنیا کے افغانی نے جو اکھاڑنا ہے وہ سب کو پتہ ہے۔

#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح

یہ گوجرخان کے دور دراز گاؤں کے شحص کا جزبہ

تکبر صرف واحد لاشریک کے لیے ہے ایک بات ہماری بھی اپنے مالکوں تک پہنچا دو پختونخوا کی چار کروڑ عوام کو پتا چل گیا ہے کہ پختونوں کی نسل کشی یہ وردی والے کر رہے ہیں وہ پنجاب کی عوام پر تمھارے مالکوں نے ظلم کر کے قبضہ کیا ہوا ہے اس بار تمھارے مالکوں کو یہ غلطی بہت مہنگی پڑے گی

اپ لوگ خود گورنر ہاؤس کا روخ نہیں کرتےاور غریب عوام بیچارے اپ لوگو کی باتو میں اکے اپنے اپ کو تبا کرتے ہیں ۔اس بار عوام اتنی بیوقوف نہیں ہے مزے اپ لوگ کریں اور سزا غریب عوام کاے
