正在加载视频...

视频加载失败

لگائو گورنر راج لگائو ایمرجنسی اگر ایسا کوئی اقدام کیا تو پہلے گورنر اور پھر گورنر ہائوس کا محاصرہ ہوگا وزیر اطلاعات شفیع جان

21,604 次观看 • 6 天前 •via X (Twitter)

11 条评论

iFii 的头像
iFii6 天前

کبھی ایسی دھمکیاں طالبانوں کو بھی لگا دیں کہ آپ کا محاصرہ کریں گے تیرہ سال ہو گئے جس صوبے کی مثالیں دینی چایئے تھی وہ روز بروز تباہ ہو رہا ہے

Malik Muzzammil Hussain 的头像
Malik Muzzammil Hussain6 天前

Look at his face...confused and scared.

Kamran hussain 的头像
Kamran hussain6 天前

ایسی دھمکی طالبان کو کیوں نہیں دیتے

Amin khan 的头像
Amin khan6 天前

یہ لوڑو سب سے پہلے افغانستان کے بارڈر سے بھاگے گا اور پھر انگلینڈ سے ویلاگ کیا کرے گا 😜

Ejaz amazai 的头像
Ejaz amazai6 天前

جب گورنر راج یا ایمرجنسی لگ گئی تو لگ پتا جائے گا کیونکہ نو مئی کے بعد کس کس در پر چھپ رہے تھے مجھے بخوبی پتا تھا ذرا افتخار مشوانی سے پوچھنا کہ اسکی فیملی کی ملاقات میں نے اس کے ساتھ کہا کرائی تھی ۔😂😂😂😂

خان جی خٹک 的头像
خان جی خٹک6 天前

چلے دیکھتے ہیں کہ تم کیا کروگے یہی بونگیاں تیرا گرو بھی مارتا تھا

Nosheen Baloch 的头像
Nosheen Baloch6 天前

طالبان کو ایسی دھمکی دینے کی ہمت نہیں ہوئی کبھی، آخر وہ ان کے نظریاتی حلیف جو ٹھہرے۔

Gulab jaman 的头像
Gulab jaman6 天前

محاصرہ نہیں آگ لگانی چاہئے

Muhammad Fawad Butt 的头像
Muhammad Fawad Butt6 天前

Journalist, teacher and tattiyouthar* Kindly update your profile.

Malik Adnan 的头像
Malik Adnan6 天前

جی اکثر اس طرح کی بونگیاں مار جاتے ہیں شفی جان صاحب تھوڑا احتیاط سے کام لینا چاہیے حالات پہلی نازک ہیں تھوڑا تدبر شور ذہن کو استعمال کر کے کام کرنا چاہیے

Imrandu's nightmare 的头像
Imrandu's nightmare6 天前

Phr jb apko lun diya jaega, phr randi rona kro ge k hum to udr the e ni. 9 may k bad diya va danda bhool gye ho, dbra dena pdega lgta h

相关视频