正在加载视频...

视频加载失败

دیکھ لو ہینڈلرز۔۔ بڑا شوق تھا زمان پارک سے باہر بلانے کا؟

633,640 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Azhar Mashwani 的头像
Azhar Mashwani3 年前

video credits: @MusaNV18 👏🏻👍🏻

Barrister Rizeen H. Mazhar 的头像
Barrister Rizeen H. Mazhar3 年前

آج بڑے بڑوں کی نیند حرام ہو گئی ہے۔۔ پاکستان نے اپنا حق ادا کر دیا ہے۔۔

ریاض حسین اعوان 的头像
ریاض حسین اعوان3 年前

اللّٰہ سوھنیا اپنے حبیب ﷺ کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرمایں۔ آمین یا رب العالمین

Allrounder Extraordinaire 的头像
Allrounder Extraordinaire3 年前

پیشی پر نیب کے دفتر اور پولیس پر پتھراؤ کرنے والے دیکھ لیں۔ جب عوام کے دِلوں میں محبت اور پزیرائی ہو تو گاڑیوں میں پتھر روڑے لے کر نہیں آنے پڑتے۔

shazia 的头像
shazia3 年前

نانی تو جل جل مر رہی ہوگی ،کہ اتنے پیسے اور بریانی کے باوجود اتنا ہجوم اور وہ چارجڈ اکٹھا نہ کر سکی ،بے شک میرا رب جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت۔

عیشاء 💫 的头像
عیشاء 💫3 年前

لاہور ہائی کورٹ میں اس وقت تاریخی مناظر ہیں، ان مناظر کو دیکھ کر ملک کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہوں گی #لاہور_ہائیکورٹ_پہنچیں

Khan is Khan 的头像
Khan is Khan3 年前

ویسے سب اپنے تجزیے دے رہے ہیں @ImranKhanPTI کے لاہور ہائی کورٹ پیشی پر لیکن میرے خیال میں وہ جو خان کو اصل میں گرفتار یا نا اہل کرنے کا سوچ رہے ہیں یہ پورا کھیل ان کا ہے تاکہ وہ دیکھ سکے کہ کتنے لوگ خان کیساتھ ہونگے ۔تاکہ اسکے بعد کوئی قدم اٹھا سکے لیکن عوام نے ان کے ہوش اڑا دئے

Waqar Riaz 的头像
Waqar Riaz3 年前

اس پہ بھی ایک نظر

Ashfaq Ahmed 的头像
Ashfaq Ahmed3 年前

اسٹیبلشمنٹ کو دماغ کی بتی On کر کے دیکھنا چاہیے یہ زیادہ تر نوجوان ہیں وہ نوجوان جن کے مستقبل کا خون اسٹیبلشمنٹ نے کیا ۔ اب یہ مسقبل کی جنگ ہے اور ہار آپ کی ہے بس۔۔ ملک کے ساتھ بہت ٹوپی ڈرامہ کر لیا آپ لوگوں نے ۔۔۔stop it loser

Ch Saim 的头像
Ch Saim3 年前

اور ایک یہ چور بھگوڑا @NawazSharifMNS تھا جس کو پٹواری خود جیل چھوڑ کر آئے تھے خلائی کھوتا خواجہ پٹواریو سے شکوہ کرتے ہوئے @pmln_org @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN 🤭😂🤣

相关视频