Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

رانا ثنااللہ جب گزرتے تھے تو قیدیوں کو گھُٹنوں کے بل بٹھا دیا جاتا تھا ایسا پروٹوکول رانا کو دیا گیا تھا ۔ زیشان مویسیاں میجر جنرل ندیم اعجاز زندہ ہے مر گیا ہے لیکن اُس کی فیملی کو پتہ ہونا چائیے وہ کتنے گھٹیا انسان تھے کاش ندیم...

98,447 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا شاندار تجزیہ، علی آمین گنڈا کمینے اور انکے بھائی کی بڑی گیم ایکسپوز کردی، کھل کر سب بتادیا اور ساتھ ہی سہیل آفریدی کو اہم ترین باتیں بھی سمجھا دیں 🔥🔥 سہیل آفریدی کو فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے علی امین گنڈاپور بننا ہے؟ میں آج یہ acknowledge کرتا ہوں، علی امین خان تمہیں پتہ ہونا چاہیے کہ میں نے تمہاری حمایت میں خان صاحب سے بھی بات کی تھی، تمہارے بارے میں جب background چیک مانگا گیا تھا کہ تمہاری ملاقاتیں ہوئی تھیں، فیصل نصیر جیل میں تم سے ملنے آیا تھا، فیصل واوڈا کو ساتھ لے کے آیا تھا اور تم نے خان صاحب کو جو ہے وہ دھوکہ دینے سے انکار کر دیا تھا، تو وہ بات مجھے بھی پتہ تھی اور خان صاحب کو بھی بتائی گئی تھی۔ اس وجہ سے تم سالے کو جو ہے وہ وزیر اعلیٰ لگایا تھا، اس لیے نہیں لگایا تھا کہ تم اربوں روپے کما لو اور تم principle کے اوپر جو ہے سودا کر لو اور تم دو ہزار چوبیس میں جس طرح بھاگے تھے، نو اضلاع cross کر کے تم بھاگ گئے اور اس کے بعد تمہارا بھائی آ کے یہاں پہ ڈرامے کرتا ہے اور کہتا ہے ہماری بڑی قربانیاں تو تم نے قربانیاں cash کی ہیں نا؟ تم نے قربانیاں دیں، جی ایم آئی سے تمہارے بھائی کا جو ہم جانتے نہیں ہیں کیپٹن نعمان امین کا کیا باتیں کرتے ہو تم لوگ؟ سالوں اگر واقعی تم نے قربانیاں دی تھیں تو اس کو cash نہ لیا ہوتا۔ تو سہیل آفریدی کے پاس ابھی choice ہے کہ وہ کیا علی امین گنڈاپور sweet boy two بنے گا یا وہ کھڑا ہو جائے گا۔ دیکھئے لوگ کہتے ہیں کہ ایک دن نہیں ایک دن آپ کا آگے جاتا ہے، اس کو روکا جاتا ہے تو ایک بہت بڑا issue بن جاتا ہے، international میڈیا اس کو pick ضرور کرے گا اگر یہ sustained احتجاج ہوگا، دھرنا ہوگا۔ اگر یہ convert ہو جائے گا آگے دھرنے کی طرف، پورا nationwide protest کے اندر اگر یہ convert ہو جاتا ہے تو international میڈیا اس کو اٹھا لیتا ہے اور تمام game اس وقت چل رہی ہے کہ امریکہ کا میڈیا اس معاملے کو نہ اٹھائے۔ اور دوسری طرف ظاہری بات ہے یمن والا معاملہ میں نے آپ کو بتا دیا کہ total game ساری وہاں پہ یہ ہے کہ عمران خان ان کو نظر نہ آ جائے جو missing peace ہے اس ساری game کے اندر، کہ عمران خان ایک ایسا peace ہے جو کہ تمام parties کو سامنے لا کے بٹھا سکتا ہے، محمد بن سلمان اس کو اپنا بھائی کہتا ہے، اس کے علاوہ ایران والے جو ہیں وہ علی خامنہ ای جو ہیں وہ ان کے ساتھ بہت زیادہ close تھے اور خان صاحب کے ساتھ بہت زیادہ close نہ تھی لیکن عزت کا رشتہ تھا دونوں کا آپس میں، عزت کا تعلق تھا اور ان کا بیٹا جو ہے ظاہری بات ہے وہ عمران خان سے ملے گا، بات کرے گا، اس کو عاصم منیر کو تو تنخواہ دیتے ہیں، عباس عراقچی سے ملا دیتے ہیں زیادہ سے زیادہ وہ ان کے اپنے صدر سے ملا دیتے ہیں، اصل power تو جو ہے وہ ان کے بیٹے کے پاس ہے تو وہ ملے گا عمران خان سے ملے گا اور کسی سے نہیں ملے گا۔ یہ بات اگر کہیں پہ ٹرمپ کے کان میں سمجھ آگئی، کہیں پڑ گئی تو آپ سوچیں کہ پھر اس کو یہ نہیں ہے کہ پاکستان میرے orders دیتا ہے نہیں دیتا، ان کو پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، پاکستان کو انہوں نے اس قابل کر دیا کہ پاکستان اپنی ٹانگوں کے اوپر کھڑے ہونے میں اس کو ages لگ سکتی ہیں اگر democracy آ جائے تو ان کے پاس تو ان سے نہیں چلے گا کام، یہ چھوٹے صوبے بنا کے صرف جو معاملات چلانا چاہتے ہیں، ان چھوٹے چھوٹے صوبوں کے بعد بھی حالات صرف مزید خراب ہوں گے، ethnic violence مزید بڑھے گا پاکستان میں اور دہشت گردی کے مزید واقعات ہوں گے، پاکستان کی economy مزید کمزور ہو گی۔ لوگ کہتے ہیں پاکستان میں اس فوج کا قبضہ ہے تبدیلی آ ہی نہیں سکتی، آ سکتی ہے انقلاب سے آ سکتی ہے، نظریاتی انقلاب پاکستان میں آ چکا ہے، زمینی انقلاب آتا تب ہی ہے جب لوگ بھوکے ہوتے ہیں اور یہ جس طرف جا رہے ہیں لوگوں کو بھوکا ہی کریں گے اور کوئی ان کے پاس جو ہے دوسرا option نہیں ہے، اسی لیے علیمہ آپا کی گرفتاری کی گئی ہے اور اب آپ سمجھیے کہ ستائیس ستمبر کتنا important ہے اور یہ کیوں ڈرے ہوئے بیٹھے ہیں ستائیس ستمبر سے، please try to understand this.

‏زہـــرہ لیــاقت

46,430 просмотров • 14 дней назад

آج سمجھانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کیا تھا، کیا ہے اور کیا ہوگا؟ بنگالیوں کے لیے پاکستان کیا تھا؟ ہماری فوج کے لیے پاکستان کیا تھا، کیا ہے اور کیا ہوگا؟ ہمارا دس لوگوں کا وفد مشرقی پاکستان بھیجا گیا۔ ہمارے وفد میں سے ابھی کافی لوگ زندہ ہیں۔ ہمیں پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔ حفیظ خان صاحب بھی ہمارے ساتھ تھے۔ وہ بھی شاید اب کینیڈا میں رہتے ہیں۔ صلو درانیCount de Monet بھی ہمارے ساتھ تھے۔ جو کچھ ہم نے وہاں دیکھا، کاش ہم نہ دیکھتے۔ ہمارے ساتھ حامد میر کے والد، ڈاکٹر وارث میر، بھی تھے۔ انڈیا کی پابندی کی وجہ سے ہم پہلے سری لنکا گئے، وہاں سے پھر ڈھاکہ پہنچے۔ ہمارا قیام ڈھاکہ یونیورسٹی کے ہوسٹل میں تھا۔ جہاں ہم رہ رہے تھے، وہیں مکتی باہنی کا گڑھ بھی تھا۔ وہاں ہمارے سروں کی قیمتیں طے ہو چکی تھیں۔ ہمیں پتا چلا کہ ہمارے سروں کا سودا ہو چکا ہے۔ ہم مشکل سے وہاں سے بھاگ کر ڈھاکہ ایئرپورٹ پہنچے، جہاں سے آخری جہاز نکل رہا تھا۔ ہم پاکستان آئے اور سارا ماجرا بتایا۔ جو پاکستان کا شکار وہاں ہوا، وہ میں نے اکیلے نہیں بلکہ ہم سب نے دیکھا۔ وہاں بنگالی کی لاش کو کتے اور گدھ کھا رہے تھے، جو شتولاک دریا کے کنارے پڑی تھی۔ ہم نے فوجیوں سے پوچھا کہ یہ کس کی لاش ہے، تو جو جواب ملا، وہ بہت خطرناک تھا۔ انہوں نے کہا: ’’ہم نے اسے مارا۔ یہ بہت چالاک تھا۔ ایک گولی چلائی تو یہ دریا میں چلا گیا۔ چھ گولیاں چلائیں تو یہ بچ گیا۔ ساتویں گولی سے یہ مارا گیا۔‘‘ وہ بیچارہ کہیں سے مشکوک نہیں لگ رہا تھا۔ اپنی روزی روٹی کمانے نکلا ہوگا۔ انہوں نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عورتوں کو مکتی باہنی کا حصہ قرار دے کر ان کے ساتھ زیادتیاں کیں۔ یہ آج خیبر پختونخوا میں بھی یہی کر رہے ہیں اور بلوچستان میں بھی یہی کر رہے ہیں۔ کشمیر اور پنجاب میں بھی یہی کچھ ہو رہا ہے۔ یہ وہاں تحریک انصاف کے لوگوں کو غائب کر رہے ہیں۔ اختر مینگل کے بھائی کی لاش کو کتے کھا رہے تھے، لیکن وہ آج بھی پاکستان کے ساتھ ہیں۔ سردار عطاء اللہ مینگل وزیر اعلیٰ تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر پاکستان ٹوٹا تو بلوچستان کا نام پاکستان ہوگا اور قومی زبان بھی اردو ہوگی۔ تم نے اسلام آباد کو کنٹینرستان بنا دیا ہے۔ تم نے ہر عہد میں پاکستان کو توڑا ہے۔ آج بھی توڑنے کی سازش کر رہے ہو۔ عاصم منیر! تم نے اپنا محاصرہ خود کر لیا ہے۔ عاصم منیر! تم پاکستان کا تو کبھی نہیں سوچو گے، تم خود کو تو بچا لو۔ مشرقی پاکستان میں جو دیکھا اس کے بارے میں 2011 میں گفتگو۔ 👇

Javed Hashmi

65,862 просмотров • 6 дней назад

بھٹو کے شروع کیے نیوکلئیر پروگرام کو نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو باضابطہ ایٹمی طاقت بنایا۔ عمران نیازی اس نیوکلئیر پروگرام کو ختم کرنا چاہتا تھا۔ نتن یاہو اور عمران نیازی کی یہ ویڈیوز سنیں۔ عمران نیازی کو 1989-90 میں گولڈ سمتھ فیملی کے زریعے انڈرکور اسی مقصد کے لیے کیا گیا تھا۔ کیونکہ اسرائیل اور مغربی ممالک کو شک تھا کہ پاکستان ایٹمی صلاحیت حاصل کر چکا ہے اور اس کو ختم کرنے کے لیے ہمیں اپنا ایسا مہرہ پاکستان کا حکمران چاہیے جو اس پروگرام کو رول بیک کرے۔ عمران نیازی میں وہ تمام صلاحتیں تھیں۔سلیبرٹی بھی تھا،اور بطور کرکٹر عوام میں مقبول بھی اور حد سے زیادہ آزاد خیال اور بدکار۔ 1980 کی دہائی کے آخر میں جمائما گولڈ سمتھ کی بہن جو کہ عمران نیازی کی گرل فرینڈ تھی اس کے زریعے عمران نیازی کو انگیج کیا گیا،لندن کے مشہور زمانہ ازابیل کلب میں موساد کے سٹیشن چیف کے ساتھ عمران نیازی کی ملاقاتیں ہونا شروع ہوئیں۔ لارڈ جیمز گولڈ سمتھ جو کہ عمران نیازی کا سسر تھا وہ برطانیہ میں"فرینڈز آف اسرائیل"نامی تنظیم کو سب سے زیادہ سالانہ ڈونیشن دینے والا برطانوی یہودی تھا۔ اس کے خاندان کو اسرائیل کی طرف سے یہ اہم زمہ داری دی گئی اور ان کی چھوٹی بیٹی جمائما کو عمران سے شادی کروا کر اس کی ہینڈلر بنا کر پاکستان بھیجا گیا۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال کا آئیڈیا بھی موساد نے دیا تاکہ عمران کو بطور"سماجی کارکن"متعارف کروایا جائے۔ ہسپتال بننے کے بعد عمران نیازی اپنی عیاشیوں کی وجہ سے سیاست میں کامیاب نہیں ہوا تو جمائما طلاق لیکر برطانیہ چلی گئی۔ مگر عمران کو ہاتھ میں رکھا۔کہ شاید کبھی کامیاب ہو جائے۔ اور پھر 2011 میں جنرل پاشا جیسے ناعاقبت اندیشوں کی وجہ سے عمران نیازی پر فوج کی نظر پڑ گئی اور آگے کے حالات آپ کو پتا ہی ہیں۔ اگر عمران کو نا ہٹایا جاتا تو جنرل فیض کو آرمی چیف بنا کر اس نے آخرکار یہ پروگرام رول بیک کرنا تھا۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

14,229 просмотров • 1 год назад

جیسے کہ ہم سب کو بولا گیا تھا کہ بدھ کو بہت بڑا پلان دیا جائے گا۔۔ اور وہ پلان آپ سب کے سامنے آگیا ہے کہ پانچ اگست کو پشاور میں جلسہ کیا جائے گا اور اس میں لائحہ عمل دیا جائے گا تم کفار سے بڑے منافق ہو تم لوگوں نے بہت بات جھوٹ بولا۔۔۔۔ پہلے بھی تم لوگوں نے بہت جھوٹ بولے اور اب ایک اور چورن تم لوگ بیچ رہے ہو خان صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔ تم لوگ خان صاحب کی زندگی کے ساتھ کھیل رہے ہو۔۔۔۔ خان صاحب کی ایک آنکھ تقریباً ضائع ہوچکی ہے۔۔۔ خان صاحب کی صحت خراب ہے۔۔۔۔ خان صاحب نے ایک ایک لائحہ عمل تم لوگوں کو دیا ہوا تھا۔۔۔ تم لوگوں نے خان صاحب کو دھوکہ دیا ہے۔۔۔۔ جب میں راجہ صاحب سے سوال کروں تو بولتے ہیں فکر نہ کریں۔۔۔۔ ہم کیوں نہ فکر کریں؟ تم لوگ چاہتے ہو خان صاحب کو کچھ ہو جائے اور تم لوگ ان کو بھٹو بنا کر ان کے نام پر ووٹ لو۔۔۔۔ خان صاحب نے تم لوگوں کو ملک گیر تحریک چلانے کا کہا تھا لیکن تم لوگ جلسہ جلسہ کر کے خان صاحب کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ پر سائن کر رہے ہو۔۔۔۔ بہت مشکل ہے چکیوں میں مکمل آئسولیشن میں رہنا۔۔۔ خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنا سب سے ضروری ہے۔۔۔ شفیع جان نے جو پریس کانفرنس کی ہے اس میں ایسا کوئی لائحہ عمل نہیں دیا گیا کہ خان صاحب کو ہسپتال منتقل کیا جائے۔۔۔۔ ہم نے اپ لوگوں کو خان صاحب کی رہائی کے لیے ووٹ دیا تھا۔۔۔۔ نا ہی خان صاحب آپ کو معاف کریں گے۔۔۔ نا ہی عوام آپ کو معاف کرے گی۔۔ نا ہی میرا ﷲ آپ کو معاف کرے گا۔۔۔۔ 9 مہینے سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔۔ اخری ملاقات عظمیٰ آپا کی ہوئی تھی اس میں ان کی انکھیں بتا رہی تھیں کہ انہوں نے اپنے بھائی کو کس حالت میں دیکھا ہے۔۔۔۔ خان صاحب بہت کمزور ہوچکے ہیں۔۔۔۔ لیکن ابھی بھی وہ وقت کے یزید کی بیعت نہیں کر رہے۔۔۔۔ وہ ڈیل نہیں کر رہے صرف اور صرف اس عوام کی خاطر۔۔۔۔ اب یہ سوچنا ہوگا کہ آپ لوگ پانچ اگست کے جلسے کے چورن کے ٹرک کے پیچھے لگتے ہیں یا اس غدار قیادت کے سامنے بغاوت کا اعلان کرتے ہیں۔۔۔۔ شکریہ

Haider Saeed

16,047 просмотров • 2 месяцев назад

آج عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا گیا نورین اپا کی ملاقات بھی ہوئی۔۔۔ آج خوشی کا دن تھا۔۔۔۔ آج ہم جلدی نکل آئے تھے۔۔۔۔ راستے میں H-8 کا منگل بازار آتا ہے۔۔۔ جو کہ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے ساتھ ہی ہے۔۔۔۔ ہم اسی راستے سے جاتے ہیں۔۔۔ میں نے ویڈیو بنا لی تھی۔۔ حیدر نے ویڈیو لگا دی۔۔۔ وہاں سب لوگ کھڑے تھے۔۔۔ حسنین بھی تھا۔۔ میں نے بھی ویڈیو بنا لی۔۔۔ آپ لوگوں نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کردیا۔۔۔ خدارا ہم پر رحم کریں ہماری کوئی کوشش یاد کرلیا کریں پہلے مجھے چھتری کا خطاب دیا جو میں نے علیمہ اپا پہ کی تھی بہت کم لوگ جاتے تھے تب بھی ہم جاتے تھے خدارا ہمیں گالیاں نا دیا کریں حیدر نے ایسا کونسا جرم کردیا ہے جو ہر وقت اس کو گالیاں دی جاتی ہیں اب میرا جواب برداشت دے گیا ہے ﷲ عمران خان کے لیے آسانیاں کرے پاکستان کے لیے آسانیاں کرے ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے حیدر کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائی جو کہتے ہیں حیدر لکھ کر جیل سے باہر آیا وہ ثبوت پیش کریں ہم صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی کے ساتھ ہیں۔۔۔ ہماری ساری کوششیں عمران احمد خان نیازی اور پاکستان کے ساتھ ہیں جب آپ کے ساتھ کوئی بھی نہیں ہوتا تو ﷲ ہوتا ہے خبردار خان کی بہنوں کے خلاف کوئی بات کرتا ہو ہر موسم ہم نے ان کے ساتھ برداشت کیا ہے ان کے خلاف بھی ہم کچھ نہیں سنیں گے شکریہ

Haider Saeed

43,444 просмотров • 1 месяц назад

27اکتوبرارشد ہم شرمندہ ہیں بہت زیادہ شرمندہ ہیں کہ تمہیں بچا نہیں سکے ، کیونکہ تم نے اللہ کے بعد ان لوگوں پر حد سے زیادہ یقین اعتماد کیا جو سب سے زیادہ تمہارے قریب تھے ،انہوں نے تمہیں چارے کے طور پر مگر مچھوں کے آگے پھینک کر اپنی اپنی جان اپنا اپنا پیسہ اپنا اپنا عہدہ بچایا ، کاش تم ہر طرف سے سوچتے جو زیادہ قریب تھے ان کا وار ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے جیسے عمران کے ساتھ والے جیسے تمہارے ساتھ والے قوم کو ایک بار پھر بتاتے ہیں سب سے پہلے سائفر ارشد کے پاس پہنچا جو ایک محب وطن جرنیل نے دلوایا ارشد کے زریعے خان کو پتہ چلا خان نے قریشی کو بتایا قریشی نے اپنے آفس والوں سے پوچھا تو پتہ چلا آیا ہو ہے لیکن کوئی دبا کر بیٹھا ہوا تھا سائفر کی وجہ سے کس کس سزا ہوئی؟ ارشد شریف پہلا بندہ تھا پڑھنے والا پہلے وہ مارا مارنے کے لیے امریکہ کی انٹیلیجنس کے ساتھ انڈیا کی انٹیلیجنس کی مدد لی گی آپ کو بتا دیں کینا میں سب سے زیادہ بزنس طبقہ انڈین کا ہے اور کافی مضبوط بھی جرنل سرفراز ؟ جس کو راکٹ مار کر مارا گیا اس وقت مارا گیا جب موسم خراب تھا اور اس کو مجبور کیا گیا اسی طرف اڑے جس طرف سے ڈرون آیا تھا اجتک نہ ملبہ ملی نہ لاش نہ فوجی ہیلی کاپٹر کا مانیٹر باکس برگیڈر برقی ؟ اس جگہ مارا گیا جب کوئی دہشت گردی کی اطلاع نہیں تھی پہلے بازو توڑے گے پھر گلے پر چھرا چلایا گیا کسی جگہ کوئی گولی نہیں تھی اس کے ساتھ دو فوجی مرے جن کو شوٹ کیا گیا تھا نہ کوئی کمشن بنا نہ کوئی پوسٹ مارٹم ہوا نہ باڈی گھروں کو دیکھائی گی صرف تابوت میں چہرہ دیکھا کر رات کے اندھیرے میں دفن کر دیا اس کے علاو دو بیٹ مین جنیف ، جنید ایک چوکیدار اکرم تین ڈرائیور آصف ، اکمل ،قیوم مارے گے جن کا کوئی میڈیا رپورٹ موجود نہیں شو کیا گیا محاظ پر گھر والوں کو یہی بتایا جاتا ہے کون سے لوگ خطرے میں ، صابر شاکر کمپنی کچھ نہ کچھ بدلہ ضرور لے گی معید اب کو پتہ وہ امریکہ ہے لیکن لسٹ میں ہے اطہر وہ کمپرومائز ہو گیا عمران ریاض سب کو پتہ ہے عبرت کا نشان بنا کر عوام کو دیکھایا گیا کہ ہمارے سامنے بولنے والوں کا یہ حال ہوتا ہے سب سے زیادہ خطرہ کس کو ؟ مراد سعید کو کیونکہ کمپنی سمجھتی ہے ارشد کو بھاگنے میں مراد کا ہاتھ ہے جب کہ کیا یہ ممکن ہے ارشد باہر جا رہا ہو اور کمپنی کو نہ پتہ ہو یہ ایک الزام کے سوا کچھ نہیں کمپنی سمجھتی ہے ارشد نے پن ڈرائیو اور لیپ ٹاپ مراد کے پاس ہے یہ بھی جھوٹ ہے مراد کے پاس اب کچھ نہیں ہے وہ دونوں چیزیں محفوظ ہاتھوں میں ہے ، کمپنی کو صرف غصے ہے کہ ہمیں بتایا کیوں نہیں اگر مراد کے پاس تھا اس نے ہمیں دھوکہ دیا اس لیے بدلہ بنتا ہے وہ سمجھتے ہیں مراد نے اصلی سائفر ارشد کے ساتھ پڑھا ہوا ہے ، اوپر سے اس کے ٹوئٹ نے آگ کو اور بھڑکا رکھا ہے ٹوئٹ جو بھی لکھ رہا ہے اعلیٰ دماغ کا مالک ہے مراد سعید کو آخری حد تک بچایا جائے گا آگے جو اللہ کوُمنظور ،اس پر کچھ ابھی لکھ نہیں سکتے کیوں کہ کمپنی کتوں کی طرح سونگ رہی ہے جگہ اور مخلتف اینکر کے زریعے یہ تاثر دے رہی ے کہ وہ مراد کے قریب ہے اس لیے اس پر ابھی بات نہیں کریں گے اس لیے علاوہ فوجیوں میں سے اعلیٰ عہدوں سمیت کچھ لوگوں پر سخت نگرانی ہے جہاں جاتے ہیں کس سے ملتے ہیں کتنے بجے کمپوٹر فون کیا کھولا سب چیک ہو رہا ہے کیونکہ کمپنی کے غداروں کو بہت سے شک ابھی کلیر نہیں ہوئے اب تک 205لوگ فوجیوں سمیت لوگ غائب ہیں جن کا کسی کو کچھ پتہ نہیں ،گھر والے سوچ رہے ہیں محاذ پر ہیں ۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی عورتوں آمریت کتنے لوگ غائب ہیں وہ سب کو پتہ ہے سائفر نے کیا دیا ؟ سائفر نے ابھی تک ملک کو بربادی تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا ،سائفر نے پاکستان کے ہر شعبے سے وابستعہ ہر ادارے کے منہ سے نقاب اتار دیا۔ کون سا ادارہ کیا کرتا رہا کس کے ساتھ کھڑا تھا وہ سب بتا دیا ،سب سے بڑھ کر قوم کو پتہ چلا آج تک ہر صوبے کی پارٹیاں ایک ہی گھر یعنی فوجی گھر سے چلتی تھی ، ہر ایک کو سکرپٹ اور باری کے طور پر ہر تین سال بعد آگے پیچھے کر کے کبھی آپس میں جوڑ کر لایا جاتا تھا ، قوم کو پتہ چلا عدالتیں پردے پیچھے کہاں سے حکم لیتی اور چلتی ہیں ، قوم کو پتہ چلا مہنگائی کیسے اور کہاں سے کنٹرول ہوتی تھی ، قوم کوُپتہ چلا فرقہ واریت اور بوری بند لاشیں ،انسانی حقوق انہیں پارٹیوں کے زریعے کرا کے کیا مقاصد حاصل ہوتے تھے ، یہ سب کچھ بتانے کے لیے اللہ نے خان کو بھیجا وہ جیسے بھی آیا اس نے اپنا حق فرض ایمانداری سے پورا کیا ساری قوم اس سے راضی ہے قوم مردہ ضمیر بکنے والی ڈرپوک نکلی اگلی کچھ ٹوئٹ فلسطین پر پھر خاں پر ہو گی سیاسی ٹوئٹ ابھی تصدیق کے بعد کی جائیں گی سیاسی ڈرامے ایسے ہی ابھی چلیں گے زندگی رہی پھر ملیں گے بدلہ فرض قوم پر 😡👮🏿‍♀️ کیا آپ کی ناک دیکھتی ہے 👁️‍🗨️🔛🔚🪐🪐6.5987

SAGA in Field

133,961 просмотров • 2 лет назад

میری ماہ رنگ بلوچ کی جو بہن ہے، نادیہ بلوچ، ان سے اور وہ باقی جو ان کی سینئر رہنما ہے، سمی دین بلوچ، ان سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ اور میں آپ کو بتاؤں کہ پچھلے دس دن سے وہ بل... جو جیل میں ہیں وہاں پہ انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ اور اس بنیاد پہ انہوں نے دھرنا دیا ہے کہ ان کو، اب عدالت یہ کہہ رہی ہے، پراسیکیوشن یہ کہہ رہی ہے کہ ان کو ہم عدالت نہیں لا سکتے، ان کا جو ہے نہ وہ موبائل پہ جو فیس ٹرائل ہے وہ، اس طرح کا ٹرائل کریں۔ تو اس کے خ... خلاف انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ یہ ان کا، یہ سیاسی قیدی ہیں۔ ​یہ سیاسی قیدی ہیں اور سیاسی قیدیوں کو سیاسی قیدیوں کی طرح ہی ٹریٹ کیا جائے۔ یہ خدانخواستہ کوئی ملک دشمن عناصر نہیں ہیں۔ بلوچستان آگے اس میں جو ہے نہ آپ کو سب کو پتا ہے کہ بلوچستان کے اس وقت حالات کیا ہیں؟ بلوچستان کے اندر لاء اینڈ آرڈر کی سچویشن کیا ہے؟ اور آپ اس میں پھر جمہوری آوازوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھ رہے ہیں۔ ​پرسوں اختر مینگل صاحب کی پارٹی کے ایک سینئر رہنما کو ان کے گھر کے دہلیز پہ شہید کیا گیا اور کلاشنکوف کے بٹ سے مار کر شہید کیا گیا۔ پھر لواحقین کو ان کی لاش حوالے نہیں کی گئی۔ پھر اختر مینگل صاحب اور ان کی پارٹی کے باقی لوگ ان کے گھر جانا چاہتے تھے، ان کی رسائی روک دی گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیران کے ساتھ آپ کا یہ رویہ ہے، تو ہم آپ سے پھر یہی پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ خدارا اس ملک کو کس طرف لے کے جانا چاہ رہے ہیں؟ ​تو ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جتنے بھی اسیران ہیں، ان کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ ان کا عدالتی ٹرائل اسی طرح ہو جس طرح باقی ملزمان کے ساتھ ہوتے ہیں

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

12,890 просмотров • 3 месяцев назад

متحدہ عرب امارات ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، ہماری خواہش ہے کہ اس کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید بہتر ہوں۔ یو اے ای کی ترقی میں پاکستانی قوم کا بہت بڑا کردار ہے۔ میں خود سفر کر رہا تھا، وہاں جو رویہ رکھا گیا وہ انتہائی نامناسب تھا۔ ہماری فلائٹ کینسل ہوئی، ہم نے ہوٹل میں قیام کرنا چاہا، لیکن ہمارے پاکستانیوں کے ساتھ ان کا رویہ اچھا نہیں تھا۔ ادھر اعلان ہو رہا تھا کہ صرف بھارت اور امریکا کے پاسپورٹ ہولڈرز کو انٹرٹین کیا جائے گا۔ ہم نے احتجاج کیا، لیکن ان کے رویے پر افسوس ہے۔ اس دن میں نے محسوس کیا کہ پاکستان کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا، وہ مناسب نہیں ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے ڈپلومیٹک چینلز ہیں، ان کو اس معاملے کو اٹھانا چاہیے۔ پاکستانی عوام یو اے ای کی حکومت کی عزت کرتی ہے، محبت کرتی ہے۔ ابھی میرے پاس ایک وفد آیا کہ ہمارے ساتھ بھی رویہ مناسب نہیں تھا۔ پاکستان نے تو امریکا ایران تنازعے میں بہت مثبت رول پلے کیا۔ میں فارن آفس اور وزیر خارجہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے کو یو اے ای اتھارٹیز کے ساتھ ڈسکس کریں۔

Asad Qaiser

168,061 просмотров • 1 месяц назад

چار دن بعد حکومت نے مانا کہ ہاں عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا ہے۔ میڈیا کو نہ بتاتے فیملی کا حق بنتا تھا انھیں بتایا جانا چاہیے تھا۔تو آج یہ ہیجانی کیفیت نہ ہوتی ۔ جب ہم نے خبر دی پھر حکومت نے مانا خود مجھے اپنی کمیونیٹی سے سوالات کا سامنا تھا۔ آپ کہتے ہیں معمولی پرابلم تھا جو بھی تھا فیملی کا حق بنتا ہے انھیں بتانا چاہئے تھا۔اور فیملی کو انکے ڈاکٹرز کو ملوانا چاہیے۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا ہم انھیں اپنی مرضی کے ٹیکے نہیں لگانے دیں گے۔ یعنی Doubt تو پیدا ہو گیا تو جب آپ شبہات پیدا کر رہے ہیں تو خدانخواستہ کل کو عمران خان کے طبیعت ذیادہ خراب ہوتی ہے تو ضرور شک جائے گا کہ پمز لیکر گئے تھے تو کیا کیا تھا عمران خان کو وہ اس سے پہلے بالکل ٹھیک تھے حکومت کیوں یہ سارے الزامات اپنے سر پر لینا چاہتی ہے۔ میری خبر کے مطابق انکو صرف آنکھ میں تکلیف ہے باقی وہ ٹھیک ہیں ۔ لیکن اس بات پر تب ہی کوئی یقین کرے گا جب انکی فیملی میں سے کوئی مل لے گا۔ تو انکے ڈاکٹرز کو ملنے دیں ڈاکٹرز معطل پروفیشن سے ہوتے ہیں سیاسی نہیں ہوتے۔اسد اللہ خان

Rodium-A

15,460 просмотров • 8 месяцев назад

کچھ لمحے کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ برسوں پرانے زخم بھی اچانک تازہ ہو جاتے ہیں! وہ زخم جن پر وقت نے جیسے ایک ہلکی سی پٹی باندھ دی ہو، مگر اندر سے وہ کبھی بھرے ہی نہ ہوں۔ انڈیا میں یہ بچے پچھلے کئی دنوں سے بھرپور احتجاج کر رہے ہیں، لیکن آج جو دیکھا اور سنا، اس نے تو جیسے دل کے اندر دفن ہر درد کو دوبارہ زندہ کر دیا۔ ایسا لگا جیسے کسی نے اپریل 2022 سے لے کر عمران خان کے جیل جانے تک کی پوری داستان آنکھوں کے سامنے فلم کی طرح چلا دی ہو۔ الفاظ کم پڑ گئے ہیں یہ بتانے کے لیے کہ اس وقت دل پر کیا گزر رہی ہے! ہر ڈنڈا یاد آ گیا... ہر آنسو گیس کا شیل یاد آ گیا... ہر بھاگتا ہوا انسان.... ہر زخمی چہرہ.... ہر بے بسی.... ہر رات کی بے خوابی، سب کچھ ایک ایک کر کے لوٹ آیا۔ ایسا محسوس ہوا جیسے یہ زخم کبھی بھرے ہی نہیں تھے، بس خاموش تھے اور آج کسی نے انہیں پھر سے چھیڑ دیا ہے۔ سچ پوچھو تو ایسا لگتا ہے کہ ہم نے عمران خان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کر دی ہے۔

Namkeen Chai نمکین چائے

15,549 просмотров • 2 месяцев назад