正在加载视频...

视频加载失败

زیادتی کے باجود اپنے لوگوں کی خاطر دل بڑا کیا۔ گنڈاپور صاحب نے اس معاملے میں اچھا کردار ادا کیا۔ مگر یاد رکھیں وہ اس وقت بھی آئینی ترمیم پر سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔

254,455 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

FATIMA BALOCH 的头像
FATIMA BALOCH2 年前

آئینی ترمیم میں اگر کسی نے بھی خان صاحب کو دھوکہ دیا وہ خود کئ کا نہیں رہیں گا جو اعتبار کرتا ہے نہ اپنا سمجھ کر اسکو دھوکہ دینے والا انسان نہیں ہوتا مرشد ہے تو پی ٹی آئ ہے اور ہم سب پی ٹی آئ کے ہیں اللہ مرشد کی حفاظت فرماۓ

FareeD AjmaL 的头像
FareeD AjmaL2 年前

کسی کو اتنا مت ڈراؤ" کہ اسکے اندر کا ڈر ختم ہوجاۓ جب اس کا "ڈر" ختم ہوگیا تو پھر ڈرنے کی باری آپکی ہوگی

Noorullah 的头像
Noorullah2 年前

ویلڈن علی امین گنڈا پور صاحب لیکن دوسری طرف آئینی ترمیم پہ بھی خاص خیال رکھنا چاہیے کیونکہ وہ پاکستانیوں کی سب سے بڑی جیت ہوگی۔

Shaista Ramzan 的头像
Shaista Ramzan2 年前

پاکستان پیپل پارٹی اور مسلم لیگ کی زندگی کا مقصد ہی زمین پوری کرنے پر لگ بنا ہوا ہے تو کیسے نہیں وہ کروائیں گے ہر حال میں کروائیں گے

Muhammad Ali Ossaat 的头像
Muhammad Ali Ossaat2 年前

عمران خان صاحب کو 16 منتھ سے جیل میں قید رکھا گیا ہے پچھلے کچھ دنوں سے کہہ دیتے تنہائی کر دی گئی ہیں جیل کی لائٹیں کٹ کر دی گئی ہیں اپ کو کون سی چھوٹی بات لگتی ہے گنڈا پور صاحب بڑے بڑے بے غیرت دیکھیں لیکن تم سے بڑا کوئی نہیں ہو سکتا..

SK 的头像
SK2 年前

عمران خان سے توجہ بڑی کامیابی سے ہٹا دی گئی جرگے کی بات کرکے آج پورا دن صرف جرگہ جرگہ ہوا ہے

J 的头像
J2 年前

ہمیں اپنا خان واپس چائیے

Shaista Ramzan 的头像
Shaista Ramzan2 年前

ائینی ترمیم تو وہ کروا ہی لیں گے

imran ali 的头像
imran ali2 年前

غنڈہ پور اگر اس مسلے کو تھک سے حل کرا دے تے ہے یہ ایک اچھی بات ہے پر سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کے کیا یہ کام جو یہ کرے ہے اس کوئی مجبوری تو نہیں ہے کیا ریاست طاقت پی یکن رکتی ہے

Irfan mughal 的头像
Irfan mughal2 年前

ہمارا مطلب صرف خان سے ہے باقی ہماری طرف سے پوری پی ٹی آئی بھاڑ میں جائے ہمیں خان کے بارے میں بتایا جائے باقی فضول بکواس کرنے سے بہتر ہے گنڈہ پُور چوڑیاں پہن کے بیٹھ جائے

相关视频