Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مارکو روبیو سے انڈیا والوں نے کچھ اچھا سلوک نہی کیا مگر وہ بھی لعنتیں بھیج کر واپس گیا 😂 ڈار صاحب سے ملتے وقت تو اس کی مسکراہٹ کنٹرول نہی تھی 😜

59,236 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

مریم نواز کہتی ہیں میری بہن اسما شریف کا بڑا بچہ ابراہیم جسکی عمر 18 سال ہے سپیشل چائلڈ ہے ۔۔ اور اس بچے سے ہم پوری فیملی پیار کرتے ہیں ۔۔ اس بچے کی وجہ سے پورے گھر میں رونق ہے برکت ہے خوشی ہے ۔۔ مریم صاحب اللہ پاک اس بچے کو سلامت رکھیں ۔۔ مگر یاد کراتا چلوں اپکی پنجاب پولیس اک معصوم بچے سپیشل چائلڈ ظلے شاہ کی قاتل ہے ۔۔ جسکا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنی اس سپیشل دنیا میں عمران خان سے محبت کر لی۔۔۔ پولیس اسے زمان پارک سے پکڑ کر لے گی وہ اسے مارتے تھے وہ کہتا تھا عمران خان زندہ باد ۔۔۔ وہ اسے مزید مارتے تھے وہ اور زور سے بولتا عمران خان زندہ اباد ۔۔ کیونکہ ذہن تو تھا ہی نہی اس کے پاس تو صرف محبت تھی جس پر وہ قربان ہو گیا پولیس تشدد سے شہید ہو گیا ۔۔ پولیس گندے نالے میں اس کی لاش پھینک کر چلی گی جب اس کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ای تو اس کے جسم کا کوی ایسا حصہ ایسا نہ تھا جس پر تشدد نہ کیا گیا ہو ۔۔ کیا وہ سپیشل بچہ نہی تھا کیا اسے جینے کا حق نہی تھا کیا وہ اپنی ماں کالاڈلا نہی تھا ۔۔ کیا اس میں اپکو ابراہیم کی شکل نظر نہی اتی ۔۔ کیا ایسی دشمنی تھی جو اسے مارنا پڑ گیا ۔۔ پاگل سمجھ کر چھوڑ دیتے تو کیا جاتا اس ریاست کا ۔۔۔ اب بھی اس ظل شاہ کے قاتل زندہ ہیں اس بچے کے قتل پر شفاف انکوائری کریں تاکہ قاتل انجام تک پہنچیں ۔۔ ورنہ اپکی ساری تقریر لفاظی ہے دھوکہ ہے اور ظل شاہ نے کہا تھا عمران خان کو گرفتار کرو گے تو پہلے میری لاش سے گزرو گے ۔ اور اس نے یہ سچ کر دیکھایا۔۔۔ اک کم عقل زہنی معذور شخص ظل شاہ نے اپنی عمران خان سے محبت اور وفاداری ثابت کر دی اور ہم جیسے عقل والوں لوگ ریڈ لائن ریڈ لائن کا کھیل کھیلتے رہے ۔۔

Saleem Speaks

22,506 görüntüleme • 10 ay önce

اس شخص کاواحد قصور تھا یہ اپنی ویڈیو میں مریم نواز کو ٹک ٹاکر کہ کر بولتا تھا ۔۔۔ اور اسے نہ صرف کئی ماہ جیل میں رکھا گیا بلکہ بدترین تششدد کیا گیا ۔۔ ڈکی بھای کو دو چار تھپٹر کیا پڑ گے ۔۔ پوری قوم ماتم کرنے لگی ۔۔ صحافی بولنے لگے لبرل بولنے لگے ۔۔ مگر اس شخص کیلے کسی نے آواز نہی اٹھای کیونکہ یہ غریب صحافی تھا ۔۔ سلام ہے اس کی جرات کو ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر حق سے پیچھے نہی ہٹا ۔۔ اور ان بد مست ہاتھیوں سے سوال ہے جو ہم پر حکمرانی کر رہے ہیں ۔۔ اپ نے غریب کو مار دیا ہے ۔۔ اپ نے متوسط طبقہ ختم کر دیا اپ نے ملک تباہ کر دیا اس سے بھی دل نہی بھرا اپ نے گلف کنٹری سے خود پاکستانی عوام کے ویزے کرواے ۔۔ بات یہاں بھی نہی رکی ۔۔ اپ نے اب ہر تیس کلومیٹر کے فیصلہ پر ٹول پلازے لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے کوی اک انڈسٹری بتا دیں جو اس ملک میں زندہ ہو ۔۔ صحت کارڈ ختم کر دیے ۔۔ بجلی مہنگی کر دی پٹرول آسمان پر لے گے ۔۔ اس کے باوجود اپ ٹک ٹاک پر ڈرامے کریں کہ سب اچھا ہے تو عوام آپ کو کیا بولے ۔۔ پتہ نہی اور کیا کیا دیکھنا ہے اس ملک میں ۔۔

Saleem Speaks

72,397 görüntüleme • 9 ay önce

یہ کسی اور ملک کی ویڈیو نہی ہے ۔۔ یہ ویڈیو پاکستان کی ہے جس میں چھوٹی بچی جسکی عمر پندرہ سولہ سال ہے ۔۔ اس سے بھرے مجمعہ میں ڈانس کرایا جاتا ہے ۔۔ اس کے بعد اک شخص اس پر پیسے پھینک رہا ہے ۔۔ بچی پر نوٹ نچھاور کر رہا ہے مگر وہ خوش ہونے کی بجاے پریشان ہو رہی ہے ۔ مجمعہ میں کوی اک غیریت والا بھی نہی اٹھا جس نے احتجاج کیا ہو ۔۔ اس چٹی دلال کے سامنے ڈٹ جاتا یہ کیا گند پھیلا رکھا ہے ۔۔۔ بچیوں سے دھندا کرواتے ہوے شرم نہی اتی ۔۔ اور پھر ہم شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارے حالات کیوں نہی بدل رہے ۔۔ سب سے شرمناک ملک سوئیڈن ہے جس میں اگر اپ کی عمر اٹھارہ سال ہے تو اپ گلی کے کتوں کی طرح کہیں بھی گلی پر روڈ پر بے شرمی بے حیای کر سکتے ہیں ۔۔ مگر اس ملک میں بھی اجازت نہی ہے کہ ٹین ایج بچی سے غلط کام کیا جاے یا وہ خود کچھ غلط کر سکے حتکہ اسے پب ڈسکو میں جانے کی اجازت نہی ہے ۔۔ مگر ملک پاکستان میں یہ سب اب پبلک جگہ پر شادی کی تقریبات میں عام ہوتا جارہا ہے ۔۔ یو کے میں اجکل گرومنگ گروپ کا سکینڈل مشہور ہے جو ٹین ایجر بچیوں سے بدفعلی کرتے تھے ۔۔ ریاست نے نہ صرف سزا دی بلکہ ان کی شہریت ختم کر دی ۔۔ اور اس سکینڈل میں بھی بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی شامل ہیں ۔۔ جنکے پاس برطانوی شہریت تھی ۔۔
0:24

Sensitive content

113,609 görüntüleme • 9 ay önce