Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ساری دنیا کی نظریں اس وقت اسلام آباد میں ھونے والے مذاکرات پر ہیں اور ریاست پاکستان کا سربراہ ٹنڈو الہ یار میں فوتگیاں بھگتا رہا ہے۔ اور ویسے یہ زیادتی ہے کہ اپنی طرف سے خود کو سیاست کا بادشاہ کہلانے والے کو بالکل ہی نکرے لگا دیا ہے
45,415 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)
0 Yorum
Yorum bulunmuyor
Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek
