سائفر ایک حقیقت! ثابت ہوگیا
@Chohan_Amjad265392K followers
14,569 views
8 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Arif1q
ہمیں پہلے سے یقین تھا
1 like

@RizwanSuleman10
سیاست۔۔۔صحافت۔۔عدالت۔۔۔نظام دین کی کٹھ پتلیاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظام دین ، عالمی نظام دین کی کٹھ پتلی ہے۔۔۔۔۔۔۔
1 like

@EbadiKhali33092
حقیقت ثابت شدہ ہوتا ہے
1 like

@SultanMahm40338
نالائقوں کو اس وقت سائفر پڑھنا ہی نہیں آیا ایک گیند بلے کا کھلاڑی کھیلے گا ہی بولے ہم اس سے عوام سے کھیلیں گے اور پھر سائفر گم ہو گیا

@BahawalG1
سائفر تو حقیقت ہی ہے دنیا میں بےشمار سائفر آتے جاتے ہیں مگر جو چول لنگڑے نے ماری وہ یونیک ہے اور رہے گی

@RizwanSuleman10
نظام دین کی 77سالہ پالیسی۔۔۔۔۔۔۔غیرت مند سیاسی راہنماوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر سیاسی بے غیرت کٹھ پتلیوں کے ذریعے خاتمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

@manzoor42422550
جو میں نے لہرایا تھا وہ سائیفر نہیں تھا

@RAOFahad_1
@OfficialDGISPR pura Pakistan tum logo k haqiqt jan chuka hai lanet
