9 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@bdigl
اسی لئے علیمہ خان سے بہت ساری آنٹیوں کو تکلیف ہے کہ ان سب کی ٹک ٹاک اب علیمہ خان کے سامنے فیل ہو رہی ہیں اور ان کا ہر پلان ایکسپوز ہو جاتا ہے ۔
1 like

@Drasifnaseer82
You are stupid person

@humzaismail786
Free Imran khan

@SolarHeavy
- All I Knew
6,695 likes

@Saqib_I_Khan
یہ مُلک جھوٹ پر چل رہا ہے۔ 25 کروڑ لوگ چ بنے ہوئے ہیں۔

@hope17861
@ ISPR de ga tou phir btana..kya family hai; no confusion whatsoever M A #ReleaseKhanForPakistan

@devilzunia
کوئی بات چیت نہیں ہورہی، ٹھنڈی ہواؤں سے عوام کے روجحان کو تبدیل رکھنا ہے، خان اتنا ڈسکس نا ہو، اپنا ہی ڈرامہ سیریل مستری لگا رہے اور عوام کو سب اچھے کی رپورٹ دے کر حقائق کو چھپائے رکھو

@anjum_2610
عادل، صوفی سال بھی اعلان کررہا ہے کہ اسی مہینے عمران خان رہا ہورہا ہے۔ اسکو اپنے شو پہ بُلاکر پوچھو کہ وہ یہ کیوں کہہ رہا ہے۔ مجھے تو سلمان کی سمجھ نہیں آتی! @sufisal

@Lchen131419
عوام کو پاکستان سے"گرین بلیڈ" محبت کا جنونی بخار چڑھا ہوا(وہ بھی اس طبقے کو جس کا یورپ امریکہ اور برطانیہ کا ویزہ ہر بار ریجکٹ ہوجاتا)جس دن وہ بخار اترے گا توسمجھ آئےگی چند جہاز اور قیمتی جانیوں کے نقصان کیساتھ پوری قوم نےعمران خان کی رہائی کےعمل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے
