Loading video...
Video Failed to Load
سب کا دل اور سب کی جان؟؟؟😎
166,718 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

PTI GOJRA1 year ago
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے

Liaba ch1 year ago
@jatti804 مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہ ❤️

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫1 year ago
اگر فضل الرحمن صاحب اپنے موقف پر ڈٹے رہے تو میں ان کے نام کے ساتھ “مولانا” کا اضافہ کردوں گی

شارین کوثر1 year ago
اگر تو آئینی ترمیم پر ساتھ نہیں دیتا تب تو گانا درست ھے ۔ 🤣

𝒮𝐻𝒜𝐻𝐼𝒟 𝒦𝐻𝒜𝒯𝒯𝒜𝒦1 year ago
@Rafi9442724 سب کا دل اور سب کی جان۔ نورانی چہرے والا مولانا فضل الرحمٰن۔ 😎

Asad Raja1 year ago
صدیق جان کا نیا ابو جناب مولانا فضل الرحمن صاحب

nadia1 year ago
اتنی جلدی نہیں!

Towqeer Ahmed1 year ago
مولانا فضل الرحمن نے اپنی سیاسی تاریخ کا زبردست فیصلہ کیا ہے۔۔ لیکن یہ فیصلہ ان کی مہربانی نہیں بلکہ یہ ایک ڈیل ہے جس سے انہیں اور پی ٹی ائی والوں کو فائدہ ہوگا انشاءاللہ
