Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا اہم ویڈیو پیغام

107,835 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von علی احمد وٹو
علی احمد وٹوvor 2 Jahren

خدا کی قسم شیخ صاحب حالات بہت خراب ہو چکے اور بدمست ہاتھی کی طرح حکمرانوں کو کوئی احساس نہیں عوام کا ذہنی دباؤ کا شکار ہر گھر 🏡 کیا بنے گا

Profilbild von Hanif
Hanifvor 2 Jahren

شیخ صاحب ہمت کرکے گیس اور بجلی کٹوا کر متبادل طریقہ اختیار کریں۔ تاکہ عوام کو بھی شعور مل سکے اور ان بیغرتوں کی بیغرتی سے بھی جان چھوٹے۔ شیخ صاحب کریں بسم اللہ۔ آپ عوامی لیڈر ہیں لوگ ضرور آپ کی تقلید کریں گے۔

Profilbild von NadeeM 𝕏
NadeeM 𝕏vor 2 Jahren

اُو بھائی بس باتیں کرا لو اِن سے، کسے کم دا نہیں شیخ رشید

Profilbild von علی احمد وٹو
علی احمد وٹوvor 2 Jahren

بولیں بولین شیخ صاحب خدا کے لیے بولیں آپ جیسے لوگوں کو نکلنا ہو گا غریب کے لیے اس سیاسی زندگی کا کیا فایدہ جو کسی کے کام نہ آ سکے ابھی وقت ہے نکلیں عوام پاکستان کے لیے

Profilbild von Arslan Bajwa
Arslan Bajwavor 2 Jahren

اسلامی دوستوں کے ہاں چلہ بڑھا دیتے 40 دن کی بجائے سال والا چلا کاٹتے تو ان بلوں کی فکر سے آزاد ہوتے

Profilbild von baba
babavor 2 Jahren

شیخ صاحب یہ خسی عوام ہے رولنے دے اسے اس پر کوی بات اثر نہیں کرتی اور نہ ان کے ٹھٹو میں اتنی غیرت ہے جو اپنا حق مانگ سکے۔۔۔ اپ کا تو بس چلتاہے ملک چھوڑنے کا جاے دنیاکے کسی اور ملک میں اچھی زندگی گزانے کے لے

Profilbild von 🇨🇳 نیازی پٹھان 🇹🇷
🇨🇳 نیازی پٹھان 🇹🇷vor 2 Jahren

اپ جتنے وفادار ہیں خان صاحب کے عوام کو پتہ چل گیا ہے۔زیادہ وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے عوام اب سمجھدار ہو چکی ہے۔

Profilbild von wassay abbasi
wassay abbasivor 2 Jahren

باقی ساری سیاست چھوڑ کر بجلی گیس والے معاملات پہ بات کی جاے کیونکہ نہ ائی پی پیز ہم نے لگاے ہیں اور نہ قرضے ہم نے لیے جنھوں نے لیے اور کرپشن اور عیاشیوں میں اڑاے ان سے لیے جائیں سیاستدان اور بیوروکریٹ جو ایسی پالیسیاں بناتے ہیں۔

Profilbild von KV
KVvor 2 Jahren

And you and people like you are responsible for this mess

Ähnliche Videos