Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا قوم کے نام تاریخی پیغام
328,784 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

تحریک انصاف میں شامل ہو جاؤ شیخو ہمارے لیے ایک ایک سیٹ قیمتی ہے ہمیں انتخابی نشان بلے کے علاوہ نا کچھ نظر آتا ہے نا سمجھ آتا ہے

شیخ ص تحریک انصاف کےتمام کارکنان اپ کی بہت عزت کرتےہیں،کیونکہ باقی لوگوں کی طرح آپ نےخانصاحب کےخلاف کوئیایسی بات نہی کی جس سےخان صاحب اور پارٹی کو نقصان پہنچاتا،ابھی بھی سوشل میڈیا پر بہت سےکارکنان آپکےحق میں بات کررہےہیں اور موجودہ انتظامیہ کواپنےفیصلےپر نظر ثانی کا کہا جارہاہے

@shanisteel37 مرشد عمران خان کے علاؤہ کوئ وزیراعظم نہیں چاہیے

روالپنڈی صرف پنڈی بوائے کا ہے ہم پی ٹی ورکر آپکے ساتھ ہیں

@SialkotIZ4 شیخو مشکوک ہے

@umarpti485 شیخ رشید کے ساتھ تحریک انصاف کو سیٹ ایڈجسٹمنٹ ضرور کرنی چاہیے تھی۔ ایسے مخلص ساتھی بہت کم ملتے ہیں۔

شیخ رشید صاحب کے حلقے سے پی ٹی آئی کا امیدوار شہریار ریاض صاحب ہے۔ ہمیں شیخ صاحب نہایت عزیز ہے اور چاہئے تھا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجاتی۔ مگر پارٹی نے کسی مصلحت کی خاطر اپنا نمائندہ اتار دیا۔ ہم تاحیات شیخ صاحب کو عزیز رکھیں گے مگر شیخ صاحب اس بار ہماری مجبوری کو بھی نظر انداز نہ کرے۔ ہم حلقے کی عوام پہ چھوڑیں گے، پی ٹی آئی کا ووٹ شہریار ریاض کو ڈالا جائے گا اور قلم دوات کا شیخ صاحب کو۔

شیخ اب یہ لوگ کسی کی منت نہیں مان رہے آپ پر دبائو بہت تھا جو آپ برداشت نہیں کر سکے ہمیں دکھ ہے لیکن ووٹ تو پی ٹی آئی کا ہے جناب

آپ اگر چھپ چھپ کر گیٹ نمر 4 نہ جاتے تو آج بھی آپکے ساتھ اتحاد قائم رہتا ، خان صاحب آپ سے اسی بات پر ناراض ہیں
