Loading video...
Video Failed to Load
سرمایہ دار کبھی وزیراعظم بن کر مزدور کا مسئلہ حل نہیں کرے گا۔ جاگیردار کبھی اقتدار میں آ کر کسان کی پریشانیاں دور نہیں کرے گا۔ پاکستان کے عام لوگو !! اُٹھو۔ امیرزادوں کے بنائے ہوئے اس نظام سے نکلو۔ عوام راج لگانے کی تحریک کا حصہ بنو۔ عوام... show more
33,959 views • 8 months ago •via X (Twitter)
47 Comments

زیادہ وقت نہیں۔۔ چند ہفتے دیکھ لیجئے

ہزاروں اور بھی ہیں

BJP would work for you ?

I am not talking about the ideology.. I am talking about the structure and they way this structure made a chaay wala PM

آپ کا پیغام تبدیلی کی تڑپ ظاہر کرتا ہے۔ عوامی بیداری ہی بہتر مستقبل اور حقیقی انصاف کی بنیاد ہے۔

عام لوگ جاننا چاہتے ہیں آپ کی پارٹی کا منشور کیا ہے ؟

👍 اس منشور میں ملک کی یک جہتی ٫ ہم آہنگی معاشی ترقی اور عام آدمی کے معاشی خوشحالی اور ریلیف کا کہیں ذکر نہیں کیا گیا۔ حالانکہ ملک اسوقت انہی مسائل سے دو چار ہے۔

عوام راج تحریک کامیاب جمہوری نظام کے لیے جدوجہد کر رہی ہے واضح مقصد ہے عام لوگوں کو اختیارات دینا، بلدیات کا نظام مضبوط کرنا، ہر کسی کو برابر کے مواقع فراہم کرنا، یہاں فرد واحد یا شخصیت پرستی نہیں ہوگی موروثی سیاست کے خلاف ہو گی محنت، کوشش کی بنیاد پر ہر کسی کو موقع ملے گا

تمہاری واحد کوالیفیکیشن یہ ہے کہ تمہاری 3 بیویاں ہیں اس لیے تم شاید اچھے میرج کونسلر یا شادی کروانے والی آنٹی تو ہوسکتے ہو لیکن عوامی تحریک چلانا تمہارے بس کی بات نہیں. ویسے بھی جو باتیں تم کررہے ہو وہ ساری باتیں عمران خان اپنی قوم کو پہلے ہی ازبر کروا چکا اور ساتھ ہی انہیں رانگ نمبرز کی پہچان بھی سکھا دی.

Keep it up sir 👍🏼

👍

تم کون سی اقتدار کی بات کرتے ہو تم نے اقتدار کی خاطر ایک سچے شخص عمران خان کو گالی دی اور ان لوگوں کے ساتھ دیا جو اس اقتدار کے لیے دوسروں کے جان بھی لیتے ہیں صرف اور صرف اپنے مفادات کے خاطر تو تجھے اج امیر و غریب کا فرق ابھی ایا Shame on you

درست فرمایا آپ نے

جب فیصلے امیروں کے ہاتھ میں ہوں تو انصاف صرف نعرہ رہ جاتا ہے۔ مزدور، کسان اور مڈل کلاس کا ایک ہی راستہ ہے امیرزادوں کے بنائے ہوئے نظام سے نکلنا۔ اب وقت آ گیا ہے عوام کے اقتدار کا۔ عوام راج تحریک میں شامل ہوں، ویب سائٹ پر رجسٹریشن کریں۔

عوام کو خود فیصلہ کرنا ہوگا کہ نسل در نسل غلامی کرنی ہے یا خود آگے بڑھنا ہے، خود وزیر اعظم بننا ہے، خود اسمبلیوں میں جانا ہے

فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔ کچھ بھی ہو اب مڈل کلاس کے اقتدار کا دور آن پہنچا ہے

@iqrarulhassan g hn InshaAllah

ایک میڈیا میں پرائم شو کرنے والے اتنے قبول نہیں ہیں جتنے آپ ہو گے سرمایہ کہاں سے آیا ؟؟؟ اگر آپ نے عام عوام کو آگے لے کر آنا ہے تو اس وقت پارٹی کی سربراہی پر کیوں براجمان ہیں ؟؟ جب اس ٹائم عام پاکستانی نہیں تو جب کبھی حکومت ملی تو آپ کیسے عام لوگوں کو اگے آنے دیں گے ؟؟؟

پہلی بات یہ پارٹی نہیں۔ فکری تحریک ہے۔ اس کے نتیجے میں پارٹی بنے گی مگر میرے پاس اس کا کوئی عہدہ نہیں ہو گا۔ دوسری بات کہ سرمایہ کس چیز کے لیے ؟ تیسری بات کہ ہم دنیا کی سیاسی جماعتوں کی طرح اس نظام کو بنانے کی جدوجہد کر رہے ہیں جس میں سب کے پاس آگے آنے کا برابر موقع ہو گا

کسی بھی فکری تحریک کے لیے اس کا منشور ہونا لازمی ہے دو باتیں نہیں کہ امیر زادے یہ کر رہے ہیں غریب یہ ہو گئے اور جو اس تحریک کو شروع کر رہا ہے اس اپنا ماضی حال مستقبل کیا ہے یہ آپ کا نیٹ ورکنگ سٹنٹ ہے جس طرح ڈبل شاہ تھا کیا آپ کا رہن سہن غریبوں والا ہے آج تک غریبوں کیلئے کیا کیا

منشور یہ رہا:

پنڈی میں راجہ بہت ہوتے ہیں راجہ نے اجازت نہیں دی کای

کسی غریب کے پیٹے کے لئے کم از کم مایئک ھی چھوڑ دو۔ ھر جگہ خُود ھی نظر آتے ھو۔ 🐕

اتنی شعور والی باتیں نہیں سمجھتے یہ اندھے شخصیت پرستی کے مارے ہوئے انکے آباؤ اجداد سے روایت ہے کسی آقا کے لیے اپنی زندگی غارت کرو اور الزام سسٹم یا یہودیوں پے لگا دو آج کی نسل میں ہیں کچھ باغی جو اپکے منشور سے منسلک ہورہے ہیں وقت کے ساتھ بدلاؤ آئیگا 🧐

یہ چند باغی حقیقی انقلاب لے آئیں گے۔۔۔ سالوں یا دہائیوں میں نہیں۔۔ دنوں اور ہفتوں میں۔ اس لیے کہ اب مڈل کلاس کے اقتدار کا وقت آن پہنچا ہے

@AK73azfar tum middle class ho?

@iqrarulhassan جی ہاں اور پاکستانی بھی ہوں اپنے ملک کا وفادار بھی ہوں اور اپنی پاک فوج کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے والا بھی ہوں 🧐

جو خیالی وزیراعظم کے لیے پر اسرار ہے تو جا ان سے ملیں جسکا نام اقرار ہے

عوامی راج پارٹی کی فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ے

عوام راج تحریک کا مقصد عام عوام کو متخد کرنا ہے #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا

Love u iqrar always with u Allah bless u with long nd healthy life keep it up bro my best wishes are with u

#Pakistan #awaamraj ہمارا پاکستان کا جو کسان ہے اس کا مسئلہ اس وقت ٹھیک ہوگا جب ہمارا منڈی کا نظام ٹھیک ہوگا منڈی میں جو عارض سسٹم کا نظام ہے نا وہ کسان کی کمر توڑ دیتا ہے

او نوٹنکی بوٹ چاٹ۔۔۔۔ غريب كا بيٹا وزير اعلى بھی بن چکا ہے ۔ 😂😂😂😂

کمپنی کا نیا چورن نئی پیکنگ میں دستیاب ہے، عوام سے گزارش ہے کہ دل کھول کر پزیرائی کریں، کیونکہ مزہ آپ کو وہی پرانے والا آنا ہے 🥴

پہلے کسی غریب کے بیٹے کو اپنا پروگرام کرنے دو اس کے بعد اسے وزیر اعظم بنا دینا

Arshad Shareef ka case yad ha? @iqrarulhassan

عوامی راج پارٹی پاکستان میں کون سے اصول اور ضابطے کے تحت کام کرے گی

خدا خیر کرے لگتا ہے چوتھی یا پانچویں شادی کے چکر میں ہے

I love you Muslims

kya abhi tak ek bhi essa ghreeb nahi mila jisko PM bana sako. Agar genuine ho to phir do mic kisi Ghareeb ke haath main. Mic to de nahi sakte Ghareeb ko PM banao ge.

قوم یوتھ کو پٹواری سمجھا ہوا ہے اپ نے تیرے سے پہلے جو حال ہی میں پارٹیاں لانچ ہوئی ہیں ان سے مشورہ کر لے کوئی تم سب ایک ہی بوٹ چاٹتے ہو ٹیسٹ پوچھ لو ان سے کیسا ہے

یقینا ایسی حقیقی جمہوریت سوچ اور فکر کی قوم کو ضرورت ہے

ایک اور کرنج Feed up ho gaye hain hum

عوام راج تحریک میں شامل ہوکر عام آدمی اپنے حقوق کے لیے خود آواز اٹھاۓ گا تو پوری تحریک اس کا ساتھ دیگی کیونکہ اسی تحریک کے ذریعے سب متخد ہونگے #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا

میں لوگوں صرف یہی کہوں گا اسے بہکاوے میں نہیں آ نا یہ لانچ شدہ چلا ہوا کارتوس ہے جو مس۔ہو چکا ہےیہ صرف مشن سے توجہ ہٹانے کیلئے لایا گیا ہے

Oyee buss kardey baandar!

اپ یہ اپنا مسئلہ صرف خل کرے پر میں مانتا ہوں۔۔۔۔۔چھوڑ دو آب صحافت
