Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مڈل کلاس کے اقتدار کی جدوجہد پر میرا کتنا یقین ہو گا کہ اس کے لیے میں نے اپنا 21 سال کا کیرئیر قربان کر دیا۔۔۔ مجھے کوئی شک ہی نہیں کہ انشاء اللہ اس تحریک کے نتیجے میں ایک دن اس ملک میں کسی غریب کا بچہ، کوئی... show more
14,515 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

@SyedAmj57467269 تھوڑا ٹائم ضرور لگے گا - لیکن ہم سب کامیاب ہوگے - انشاءاللہ - چار لاکھ سے ذیادہ لوگ اس وقت تک رجسٹرڈ ہو چکے تحریک کے اندر - اور عوام راج کا مقصد عام مڈل کلاس لوگوں کو آگے لانا ہے -

مڈل کلاس قیادت کا فروغ: عوام راج تحریک نے اس فرسودہ سوچ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے کہ سیاست صرف چند امیر خاندانوں یا سرمایہ داروں کا کھیل ہے۔ یہ تحریک مڈل کلاس اور غریب طبقے کے لائق اور باشعور نوجوانوں کو آگے لا رہی ہے تاکہ وہ خود ایوانوں میں جا کر اپنے فیصلے کریں

21 سال کی آسان زندگی چھوڑ کر عوام کے حق کی جدوجہد کرنا معمولی فیصلہ نہیں۔ پاکستان کو ایسے رہنماؤں کی ضرورت ہے جو اقتدار کو نہیں، خدمت کو اپنا مقصد بنائیں۔ عوام راج تحریک کا خواب یہی ہے کہ وزیرِاعظم کسی خاندان یا سرمایہ دار طبقے سے نہیں، بلکہ میرٹ، دیانت اور عوامی اعتماد سے منتخب ہو۔ اب وقت آ گیا ہے کہ اقتدار چند ہاتھوں سے نکل کر عوام کے پاس آئے۔ عوام کا راج، پاکستان کی نجات! 🇵🇰✊

عوام راج تحریک ہی ہماری آخری امید ہے اور یہی ہمارے آنے والے کل کا روشن مستقبل ہے۔ اس کاروان کا حصہ بنیں، کیونکہ جب نوجوان جاگتا ہے، تو نظام بدل جاتا ہے!

There is a saying: "Slow and steady wins the race." I believe that people like Iqrar ul Hassan can bring positive change when surrounded by the right team. Insha'Allah, we will see more educated and capable middle class individuals rise to the highest political positions. AMEEN

اس دنیا میں اشرافیہ نے غریب انسان کو گاجر مولی سمجھ لیا ہے اور انصاف دینے والے خود اس میں ظلم میں شریک ہیں

انشاءاللہ سر عوام راج تحریک وہ دور دور نہیں جب دور اقتدار میں ہوگی

پاکستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کے پاس اب صرف دو ہی راستے ہیں: یا تو مایوس ہو کر ملک چھوڑ جائیں، یا پھر یہیں رہ کر اس بوسیدہ نظام کے خلاف لڑیں۔ یاد رکھیں، بھاگنا حل نہیں ہے، مقابلہ کرنا ہی اصل تبدیلی ہے۔ اور اس مقابلے کا نام ہے عوام راج تحریک! 🇵🇰

یہ صرف ایک جماعت نہیں، بلکہ ہر عام پاکستانی کو اس کی دہلیز پر انصاف اور حق دلانے کی ایک مخلصانہ جدوجہد ہے۔ #عوام_راج_تحریک #AwamRaj

عوام راج تو لگے گا کوئی روک سکے تو روک کے دکھا

انشاء اللہ تعالیٰ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا

Inshallah ab Raaj kry gi Awaamraaj party ain Awaamraaj party ka hisa banin aor isy sport krin aor apna Awaamraaj party k sath Mostaqbil bnain Tahsil Ali Pur District Muzafargarh Pakistan Zindabad

انشاءاللہ عوام راج ہو گا

پوری زندگی کی کمائی اور کیرئیر داؤ پڑ لگا دیا - کس کے لیے - سوچنے والی بات ہے - مجھے وزیراعظم نہ بناؤ خود آگے آؤ - کس کے لیے - مڈل کلاس کے لوگوں کو آگے لانا ہے - یہ سب تو اس پاکستان کے لیے قربانی دی ہے - تین سے چار ملین کمانے والا ، شہرت بھی خدا نے دی ہوئی ہے - دنیا کی ہر آسائش بھی ہے - لیکن سب کچھ داؤ پڑ لگا کر اس مڈل کلاس کے لیے باہر نکلے ہیں - انشاءاللہ ہم سب کامیاب ہو گے - عوام راج زندہ باد 🇵🇰

کیا موجودہ سیاسی نظام سے کچھ ایسے مفادات وابستہ ہیں کہ آپ کی جانب سے سیاسی جماعتوں میں میرٹ اور اندرونی جمہوریت کی بات نہیں ہو رہی، عوام راج تحریک کا بیانیہ غلط ہے؟ کیا ملک میں جمہوریت کے نعرے لگانے والی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت نہیں ہونی چاہیے ؟ آپ اقرارالحسن کا ساتھ کیوں

#Awaamraaj

اگر آپ اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ دیکھنا چاہتے ہیں، تو آگے بڑھیں اور عوام راج تحریک کا حصہ بنیں۔ اب موروثی سیاست کا سورج ڈوبنے والا ہے اور صرف عوام کا راج ہونے والا ہے!

چہرے نہیں، نظام بدلنا ہے۔ اور یہ کام صرف عوام راج تحریک اور پاکستان کے نوجوان کر سکتے ہیں

Yae 2 nmbr 20 saal sy rng bazi aur logon ko baewaqoof bnata rha kae qasm sy mn siasat mn kube nahi ayon ga mgr fraudia siasat mn aa gya jin kae maal pr plla unhon nae siasat mn baeja mgr lanat baeshumaar ies kae hissay mn ayee gy quam jaanti hai Fraudia mazeed dokha dae ga

اہمین وُہ فارمولا بتا دیں نوکری کے بغیر تین گھر کیسے چلتے ہیں ؟ ووٹ آپکا

خدا کی قسم اس تحریک سے کوئی کونسلر بھی نہیں بنے گا آپ کی سوچ اور نظریہ اتنی بڑی تبدیلی اور انقلاب کے قابل ہی نہیں آپ صرف لوگوں پر ذاتی حملے کر سکتے ہیں مظلوم پر ہنستے ہیں نہتے سیاسی کارکنوں کے مقابلے میں طاقتوروں کے صف کھڑے ہوتے ہیں لوگوں کو آرمی چیف کی دھمکیاں دیتے ہیں

انشاءﷲ اب راج کرے گی خلق خدا #عوامراج

بلی کو چھچوڑ کے خواب

Chootia

@maahaaam11 اب راج کرے گی خلق خدا

اب راج کرے گی خلق خدا

جہاں سفارش اور رشوت کا کلچر نوجوانوں کے خوابوں کا خون کرتا ہو، وہاں عوام راج تحریک کا منشور صرف اور صرف میرٹ کی بات کرتا ہے۔ یہ ایک ایسا نظام لانے کی جدوجہد ہے جہاں قابلیت کو اس کا جائز مقام ملے

پکوڑا بنے گا وزیراعظم

@iqrarulhassan .. GENRALLY TAUT … mentioned everyone but the FAUJ that is giving you this platform 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😊😊😂😊😂😊😂😂😊😊😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😊😊😊😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

جواد احمد والا

اسٹبلشمنٹ کا ٹاوٹ

نوجوانو! اٹھو، اپنی طاقت کو پہچانو اور فکری غلامی کے ان بتوں کو پاش پاش کر دو۔ عوام راج تحریک تمہارا حق ہے، تمہاری آواز ہے اور تمہارا آنے والا کل ہے! 🇵🇰🔥

Bilkul sahi kaha iqrar bahi. We are with you

شاہ صاحب آپ جب تک سچ نہیں بولیں گے لوگ آپ پر یقین نہیں کریں گے دوہزار چوبیس کے الیکشن میں عوام کے ساتھ دن دہاڑے ظلم ہؤا جب احتجاج کیا تو سرعام گولیاں برسائی گئیں آپ نے ایک مرتبہ بھی عوام کے لیے آواز بلند نہیں کی یہ بد دیانتی ہے ۔ لوگ کیسے یقین کریں گے آپ پر ۔
